راولپنڈی سے گلگت جانے والی ایک کار شاہراہ قراقرم پر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری۔ حادثہ شاہراہ قراقرم پر مٹہ بانڈہ کے قریب خطرناک حادثہ پیش آیا۔
حادثہ شاہراہ قراقرم پر مٹہ بانڈہ کے قریب خطرناک حادثہ پیش آیا جس میں 8 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جس میں خواتین اور بچے بھی شامل ہے، تمام افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے تھے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا تھا کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق راولپنڈی سے ہے جو گلگت بلتستان کی جانب جارہے تھے۔