بھارتی ریاست کرناٹکا کے وزیر زمیر احمد انا نے مودی اور امیت شاہ سے کہا ہے کہ وہ انہیں خودکش جیکٹ فراہم کریں وہ پاکستان پر خودکش حملے کرنا چاہتے ہیں۔
بھارتی وزیر کی پاکستان پر خودکش حملے کی دھمکی