وزیر داخلہ محسن نقوی کا خلیجی ممالک کا دورہ ، بھارتی جارحیت پر اعتماد میں لیں گے

0

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی پہلگام واقعے اور خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر آج خلیجی ممالک کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

وژن پوائنٹ کے مطابق بھارتی جارحیت کے باعث خطے کی کشیدہ صورتحال پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایک روزہ دورہ پر عمان پہنچیں گے اور اعلی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.