Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email پاک فوج نے بھارت پر فتح میزائل فائر کرنے کی ویڈیو جاری کر دی۔ پاک فوج کے جوانوں نے بھارت کو انتباہ کیا اور کہا کہ اب تم ہمارے حملے کیلئے تیار رہو۔ پاک فوج کے جوانوں نے نعرہ تکبیر اللہ اکبر کا نعرہ لگایا اور دو میزائل فائر کیئے
چینی مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا حکم ،کسی کو عوام کا معاشی استحصال نہیں کرنے دیں گے: وزیر اعظمجولائی 30, 2025