بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی افواج نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ سوشل میڈیا ایپ ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا پاکستان اور بھارت نے بات چیت کے ذریعے مسئلے کو حل کرنے اور حملے نہ کرنے پر تیار ہو گئے ہیں
