Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

تاریخ رقم ، اٹلی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

جولائی 11, 2025

ایشین کرکٹ کونسل کے ڈھاکا میں اجلاس کے خلاف بھارتی لابی سرگرم، سری لنکا کے بعد عمان کرکٹ کونسل نے بھی مخالفت کردی

جولائی 11, 2025

فراڈیے ڈلیوری کمپنی کا نمائندہ بن کر او ٹی پی مانگیں گے، شہری آن لائن فراڈ سے خبردار رہیں: پی ٹی اے

جولائی 11, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • تاریخ رقم ، اٹلی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
  • ایشین کرکٹ کونسل کے ڈھاکا میں اجلاس کے خلاف بھارتی لابی سرگرم، سری لنکا کے بعد عمان کرکٹ کونسل نے بھی مخالفت کردی
  • فراڈیے ڈلیوری کمپنی کا نمائندہ بن کر او ٹی پی مانگیں گے، شہری آن لائن فراڈ سے خبردار رہیں: پی ٹی اے
  • ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپرد خاک
  • مسلم لیگ ن کی حکومت جب تک رہے گی ہر لمحہ ملک پر بھاری ہوگا: شاہد خاقان عباسی
  • سعودی عرب کی آبادی تین کروڑ 53 لاکھ تک پہنچ گئی، غیرملکیوں کی شرح 44.4 فیصد
  • برج الخلیفہ میں اے آئی شیف "ایمن” کے ڈیزائن کردہ مینو کے ساتھ ریسٹورنٹ کھلے گا
  • پنجاب میں اراکین کی معطلی، پی ٹی آئی اور سپیکر ایک دوسرے کو فیس سیونگ دینے پر رضامند
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»پاکستان نے سائبر ہتھیاروں کا صرف 10 فیصد سے بھی کم استعمال کیا: ذرائع
پاکستان

پاکستان نے سائبر ہتھیاروں کا صرف 10 فیصد سے بھی کم استعمال کیا: ذرائع

EditorBy Editorمئی 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: انگریزی اخبار دی نیوز نے رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان نے سائبر ہتھیاروں میں سے صرف 10 فیصد ہتھیار استعمال کیے۔

ایک سینئر دفاعی ذریعے کا کہنا ہے کہ پاکستان نے جوابی حملے میں اپنے سائبر ہتھیاروں کا صرف 10؍ فیصد سے بھی کم حصہ استعمال کرکے بھارت کو زبردست نقصان پہنچایا۔ پاکستان نے اپنی سائبر وارفیئر صلاحیتوں کا دسواں حصہ استعمال کیا اور اس سے پہنچنے والے دھچکے سے خود کو عالمی آئی ٹی مرکز سمجھنے اور اس پر ناز کرنے والا ملک بھارت ہل کر رہ گیا۔

پاکستان کے جوابی حملے نے بھارت کو کئی محاذوں پر حیران کر دیا لیکن سب سے زیادہ تباہی ایسی تھی جو نظر نہ آنے والی تھی۔ سیکورٹی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کے میزائل حملے سے قبل ہی بھارتی اسٹاک مارکیٹس میں صرف 48؍ گھنٹوں میں 6900؍ ارب بھارتی روپے (83؍ ارب ڈالرز) ڈوب گئے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ نفٹی 500؍ کی حالت بری ہوگئی، ریلائنس کے شیئرز 2.1، ایچ ڈی ایف سی کے 2؍ فیصد شیئرز ڈوب گئے جبکہ مختلف بی نکوں کی حالت بھی قابل رحم نظر آئی۔ جس وقت دنیا نے دیکھا کہ پاکستان نے ہفتے کے روز علی الصبح آپریشن کرتے ہوئے فتح اول، فتح دوم راکٹس اور بابر کروز میزائل کی مدد سے بھارت کے اندر گھس کر مختلف مقامات پر حملہ کیا اور اس کے جدید ترین ایس 400؍ ریڈار سسٹم سمیت مختلف اہداف کو نشانہ بنایا، اس وقت پاکستان کی جانب سے کیے گئے پوشیدہ سائبر حملے نے بڑی تباہی پھیر دی۔

پاکستانی سیکورٹی ذرائع کے مطابق، ہمارے سائبر حملے کے نتیجے میں ایس سی اے ڈی اے (SCADA) کے 10؍ سسٹم (Arrays) جل گئے، 1744؍ سرورز ناکارہ ہوگئے، 13؍ بھارتی سرکاری ویب سائٹس بند، ریلوے کا نظام درہم برہم، پاور گرڈ بند ہوگیا جبکہ ممبئی شہر کی بجلی ہنگامی بیک اپ سسٹم پر منتقل ہوگئی۔

پاکستان نے جی پی ایس اسپوفنگ، سگنل جیمنگ، سیٹلائٹ بلائنڈنگ، ڈیٹابیس ہیکنگ اور بیانیے کی جنگ کا زبردست کھیل کھیلا، جس سے بھارتی منڈیوں کو شدید نقصان ہوا اور اس کا انفرااسٹرکچر جام ہو کر رہ گیا۔ ذریعے کا کہنا تھا کہ یہ کوئی معمولی جوابی کارروائی نہیں تھی۔

یہ ففتھ جنریشن وارفیئر ہے جس میں پاکستان نے صرف جواب نہیں دیا بلکہ جنگ لڑنے کا طریقہ کار ہی تبدیل کر دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس جنگ میں نہ ٹینک ہیں نہ کوئی معاہدے، اگر کچھ ہے تو بس ٹیکنالوجی، فائبر کیبل، فریکوئنسی اور خوف۔ پاکستان کی جانب سے فتح اول اور فتح دوم کا استعمال، صرف نفسیاتی دباؤ ڈالنے کیلئے دہلی، گجرات اور دیگر اہم شہروں پر بغیر ہتھیار والے ڈرونز کا پرواز کرنا، دوسرے ہتھیاروں کے ساتھ خودکش (کامی کازی) اور ہدف کو تباہ کرنے والے ڈرونز کا استعمال، اور اپنے الیکٹرانک وارفیئر آلات کے ذریعے دشمن کے سیٹلائٹ سسٹم کو جام اور ان کے نظام کو مفلوج کرنا پاکستان کی بھارت کیخلاف کارروائی کی نمایاں جھلکیاں تھے۔

پاکستان کی جانب سے درست انٹیلی جنس کے ذریعے پاکستان میں بم دھماکوں کی منصوبہ بندی اور اس پر عمل کرنے والے بھارتی دہشت گرد کیمپوں کی نشاندہی کی گئی اور انہیں نشانہ بنایا گیا، جس سے ماسٹر مائنڈز اور منصوبہ سازوں کو مارا گیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

تاریخ رقم ، اٹلی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

جولائی 11, 2025

ایشین کرکٹ کونسل کے ڈھاکا میں اجلاس کے خلاف بھارتی لابی سرگرم، سری لنکا کے بعد عمان کرکٹ کونسل نے بھی مخالفت کردی

جولائی 11, 2025

فراڈیے ڈلیوری کمپنی کا نمائندہ بن کر او ٹی پی مانگیں گے، شہری آن لائن فراڈ سے خبردار رہیں: پی ٹی اے

جولائی 11, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

تاریخ رقم ، اٹلی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

جولائی 11, 20250

ایشین کرکٹ کونسل کے ڈھاکا میں اجلاس کے خلاف بھارتی لابی سرگرم، سری لنکا کے بعد عمان کرکٹ کونسل نے بھی مخالفت کردی

جولائی 11, 20256

فراڈیے ڈلیوری کمپنی کا نمائندہ بن کر او ٹی پی مانگیں گے، شہری آن لائن فراڈ سے خبردار رہیں: پی ٹی اے

جولائی 11, 20250

ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپرد خاک

جولائی 11, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025743

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025743

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024506

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025452

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025223
Don't Miss
تازہ ترین

تاریخ رقم ، اٹلی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

By Editorجولائی 11, 20250

دبئی : اٹلی نے  پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرتے ہوئے …

ایشین کرکٹ کونسل کے ڈھاکا میں اجلاس کے خلاف بھارتی لابی سرگرم، سری لنکا کے بعد عمان کرکٹ کونسل نے بھی مخالفت کردی

جولائی 11, 2025

فراڈیے ڈلیوری کمپنی کا نمائندہ بن کر او ٹی پی مانگیں گے، شہری آن لائن فراڈ سے خبردار رہیں: پی ٹی اے

جولائی 11, 2025

ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپرد خاک

جولائی 11, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

تاریخ رقم ، اٹلی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

جولائی 11, 2025

ایشین کرکٹ کونسل کے ڈھاکا میں اجلاس کے خلاف بھارتی لابی سرگرم، سری لنکا کے بعد عمان کرکٹ کونسل نے بھی مخالفت کردی

جولائی 11, 2025

فراڈیے ڈلیوری کمپنی کا نمائندہ بن کر او ٹی پی مانگیں گے، شہری آن لائن فراڈ سے خبردار رہیں: پی ٹی اے

جولائی 11, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025743

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024506

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025452

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.