بھارت کےسابق فوجی جنرلز بھی پاک فوج کی اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت کے معترف

بھارتی فوج کے سابق جنرلز نے حالیہ جنگ میں پاک فوج کی اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی اورکہا کہ جس طرح پاکستان نے چین کی ٹیکنالوجی کو استعمال کیا ہے شائد چینی خود بھی اس طرح استعمال نہ کر سکتے۔

بھارتی میڈیا پر ایک پروگرام میں بھارت کے سابق لیفٹننٹ جنرل پی آر شنگر نے کہا پاکستان کی اس مہارت پر پاکستان کے بجائے چین سے لڑنا پسند کروں گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے