بھارتی فوج کے سابق جنرلز نے حالیہ جنگ میں پاک فوج کی اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی اورکہا کہ جس طرح پاکستان نے چین کی ٹیکنالوجی کو استعمال کیا ہے شائد چینی خود بھی اس طرح استعمال نہ کر سکتے۔
بھارتی میڈیا پر ایک پروگرام میں بھارت کے سابق لیفٹننٹ جنرل پی آر شنگر نے کہا پاکستان کی اس مہارت پر پاکستان کے بجائے چین سے لڑنا پسند کروں گا۔