Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

روس یوکرین جنگ میں شدت:عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہو گیا

جون 2, 2025

حکومت کا مالیاتی نظام کو کیش کے بجائے ڈیجیٹل اکانومی بنانے کا فیصلہ

جون 2, 2025

عمران خان کا جھوٹ پکڑنے والی مشین کا ٹیسٹ کرانے سے چوتھی بار بھی انکار

جون 2, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • روس یوکرین جنگ میں شدت:عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہو گیا
  • حکومت کا مالیاتی نظام کو کیش کے بجائے ڈیجیٹل اکانومی بنانے کا فیصلہ
  • عمران خان کا جھوٹ پکڑنے والی مشین کا ٹیسٹ کرانے سے چوتھی بار بھی انکار
  • پاکستان اور افغانستان کا UAP ریلوے منصوبے پر تیز رفتار پیش رفت پر اتفاق
  • پاکستان میں سعودی سفارتخانے کی مکہ روٹ انیشی ایٹو ٹیم کو خراجِ تحسین
  • نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے لندن روانہ
  • اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خلاف ریفرنس سماعت کیلئے مقرر
  • سعودی عرب نے حج ویزوں پر اضافی رقم وصول نہیں کی: حافظ طاہر اشرفی
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»نوشکی سے 2 دن قبل اغوا ہونے والے 4 پنجابیوں کی لاشیں برآمد
پاکستان

نوشکی سے 2 دن قبل اغوا ہونے والے 4 پنجابیوں کی لاشیں برآمد

EditorBy Editorمئی 14, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نوشکی (جانب منزل نیوز) نوشکی سے دو روز قبل اغوا ہونے والے چار افراد کی لاشیں برآمد، مقتولین کا تعلق پنجاب سے تھا ۔لیویز کے مطابق نوشکی کے علاقے گلنگور لیویز کو گزشتہ روز اطلاع ملی تھی کہ پہاڑ کے قریب چار لاشیں پڑی ہیں۔

لیویز نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچائیں جہاں ان کی شناخت معین ، حذیفہ ، عمران علی اور عرفان علی جن کا تعلق پنجاب کے پاکپتن اور رحیم یار خا ن سے ہوئیں، ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں ۔

لیویز نے بتایا کہ مقتولین کو دو روز قبل نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا۔درایں اثنا ءترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے نوشکی کے علاقے گلنگور سے چار افراد کی لاشوں کی برآمدگی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت سوز اور بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قتل کئے گئے افراد کا تعلق پنجاب کے اضلاع پاکپتن اور رحیم یار خان سے ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ دہشت گرد ملک میں بین الصوبائی ہم آہنگی کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت واقعے کے تمام پہلوؤں کی تحقیقات کر رہی ہے اور ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

روس یوکرین جنگ میں شدت:عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہو گیا

جون 2, 2025

حکومت کا مالیاتی نظام کو کیش کے بجائے ڈیجیٹل اکانومی بنانے کا فیصلہ

جون 2, 2025

عمران خان کا جھوٹ پکڑنے والی مشین کا ٹیسٹ کرانے سے چوتھی بار بھی انکار

جون 2, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

روس یوکرین جنگ میں شدت:عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہو گیا

جون 2, 20253

حکومت کا مالیاتی نظام کو کیش کے بجائے ڈیجیٹل اکانومی بنانے کا فیصلہ

جون 2, 20252

عمران خان کا جھوٹ پکڑنے والی مشین کا ٹیسٹ کرانے سے چوتھی بار بھی انکار

جون 2, 20251

پاکستان اور افغانستان کا UAP ریلوے منصوبے پر تیز رفتار پیش رفت پر اتفاق

جون 1, 20253
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025737

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024495

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025441

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
پاکستان

روس یوکرین جنگ میں شدت:عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہو گیا

By Editorجون 2, 20253

یوکرین کا روس پر بڑا ڈرون حملہ۔۔ دونوں ممالک کے درمیان جنگ کی شدت بڑھنے…

حکومت کا مالیاتی نظام کو کیش کے بجائے ڈیجیٹل اکانومی بنانے کا فیصلہ

جون 2, 2025

عمران خان کا جھوٹ پکڑنے والی مشین کا ٹیسٹ کرانے سے چوتھی بار بھی انکار

جون 2, 2025

پاکستان اور افغانستان کا UAP ریلوے منصوبے پر تیز رفتار پیش رفت پر اتفاق

جون 1, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

روس یوکرین جنگ میں شدت:عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہو گیا

جون 2, 2025

حکومت کا مالیاتی نظام کو کیش کے بجائے ڈیجیٹل اکانومی بنانے کا فیصلہ

جون 2, 2025

عمران خان کا جھوٹ پکڑنے والی مشین کا ٹیسٹ کرانے سے چوتھی بار بھی انکار

جون 2, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024495

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025441

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.