Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

برطانیہ اعلان کرےفلسطین علیحدہ ریاست ہے : وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کو ارکان پارلیمنٹ کا خط

جولائی 25, 2025

ڈار روبیو ملاقات ، عالمی و علاقائی امن کیلئے پاکستان نے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا: امریکی وزیر خارجہ

جولائی 25, 2025

عام افراد اور تاجروں کیلئے اکاؤنٹ کھولنا مزید آسان،اسٹیٹ بینک نے جامع فریم ورک متعارف کروا دیا

جولائی 25, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • برطانیہ اعلان کرےفلسطین علیحدہ ریاست ہے : وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کو ارکان پارلیمنٹ کا خط
  • ڈار روبیو ملاقات ، عالمی و علاقائی امن کیلئے پاکستان نے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا: امریکی وزیر خارجہ
  • عام افراد اور تاجروں کیلئے اکاؤنٹ کھولنا مزید آسان،اسٹیٹ بینک نے جامع فریم ورک متعارف کروا دیا
  • پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ تین سال بعد -B گروپ میں شامل
  • مہنگائی کا جن بوتل سے پھر باہر آگیا،ایک ہفتے میں مہنگائی 4.07فیصد بڑھ گئی
  • پاکستانی خفیہ اداروں کے خلاف عادل راجہ کے پیش کیے گئے ثبوت جھوٹے اور بے بنیاد ہیں: لندن ہائیکورٹ
  • آرمی چیف کی چین کے نائب صدر اور پیپلز لبریشن آرمی کے پولیٹیکل کمشنر سے ملاقات
  • ایک اور خاتون ٹک ٹاکر قتل،زہر دے کر مارنے کا الزام
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»جو بھی ہماری سرزمین،سالمیت،خودمختاری کی خلاف ورزی کرےگا ہمارا جواب بے رحمانہ ہو گا:پاک فوج
پاکستان

جو بھی ہماری سرزمین،سالمیت،خودمختاری کی خلاف ورزی کرےگا ہمارا جواب بے رحمانہ ہو گا:پاک فوج

EditorBy Editorمئی 15, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی صورت میں تیز اور یقینی جواب کا عزم

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سکائی نیوز سے بات کرتے ہوئے کہاکہ:
"جو بھی ہماری سرزمین، سالمیت اور خودمختاری کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کرے گا، ہمارا جواب بے رحمانہ ہو گا”

پاکستان اور بھارت دونوں ایٹمی طاقت ہیں سنگین کشیدگی تباہی کا باعث ہو گی،

اگر بھارت سمجھتا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف جنگ کا محاذ کھڑا کر سکتا ہے تو یہ خطے میں تباہی کا باعث ہوگا۔۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا امریکا جیسے ممالک جوہری خطرات کے پیش نظر بھارت کے عزائم کو بخوبی جان چکے ہیں۔۔ بھارت اس مسئلے کو "اندرونی” معاملہ قرار دیکر بھاری فوج کی موجودگی کے ساتھ کشمیریوں کو "ہراساں” کر رہا ہے۔۔

انہوں نے کہا مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے مطابق کشمیری عوام کو حل کرنا ہوگا۔۔

سکائی نیوز کا کہنا ہے پاکستانی موقف کے مطابق اس نے بھارت کی بہت بڑی مسلح افواج کے باوجود ایک بہت بڑی فوجی فتح حاصل کی ہے،، بھارت اس بات پر ناراض ہے کہ امریکا اس بحران کے دوران مسئلہ کشمیر کو اجاگر کر رہا ہے۔۔ امریکا کیلئے اصل امتحان یہ ہے کہ وہ بھارت پر کتنا دباؤ ڈال سکتا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

برطانیہ اعلان کرےفلسطین علیحدہ ریاست ہے : وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کو ارکان پارلیمنٹ کا خط

جولائی 25, 2025

ڈار روبیو ملاقات ، عالمی و علاقائی امن کیلئے پاکستان نے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا: امریکی وزیر خارجہ

جولائی 25, 2025

عام افراد اور تاجروں کیلئے اکاؤنٹ کھولنا مزید آسان،اسٹیٹ بینک نے جامع فریم ورک متعارف کروا دیا

جولائی 25, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

برطانیہ اعلان کرےفلسطین علیحدہ ریاست ہے : وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کو ارکان پارلیمنٹ کا خط

جولائی 25, 20250

ڈار روبیو ملاقات ، عالمی و علاقائی امن کیلئے پاکستان نے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا: امریکی وزیر خارجہ

جولائی 25, 20250

عام افراد اور تاجروں کیلئے اکاؤنٹ کھولنا مزید آسان،اسٹیٹ بینک نے جامع فریم ورک متعارف کروا دیا

جولائی 25, 20251

پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ تین سال بعد -B گروپ میں شامل

جولائی 25, 20252
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025747

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025747

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024510

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025457

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
تازہ ترین

برطانیہ اعلان کرےفلسطین علیحدہ ریاست ہے : وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کو ارکان پارلیمنٹ کا خط

By Editorجولائی 25, 20250

لندن : برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر  پر فلسطین کو بطور  ریاست تسلیم  کرنےکا دباؤ …

ڈار روبیو ملاقات ، عالمی و علاقائی امن کیلئے پاکستان نے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا: امریکی وزیر خارجہ

جولائی 25, 2025

عام افراد اور تاجروں کیلئے اکاؤنٹ کھولنا مزید آسان،اسٹیٹ بینک نے جامع فریم ورک متعارف کروا دیا

جولائی 25, 2025

پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ تین سال بعد -B گروپ میں شامل

جولائی 25, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

برطانیہ اعلان کرےفلسطین علیحدہ ریاست ہے : وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کو ارکان پارلیمنٹ کا خط

جولائی 25, 2025

ڈار روبیو ملاقات ، عالمی و علاقائی امن کیلئے پاکستان نے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا: امریکی وزیر خارجہ

جولائی 25, 2025

عام افراد اور تاجروں کیلئے اکاؤنٹ کھولنا مزید آسان،اسٹیٹ بینک نے جامع فریم ورک متعارف کروا دیا

جولائی 25, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025747

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024510

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025457

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.