بجٹ میں نئے ٹیکسز کا خوف،پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 718 پوائنٹس کی بڑی مندی ریکارڈ

آنے والے بجٹ میں نئے ٹیکسز کا خوف۔۔۔۔ سرمایہ کاروں نے مال آف لوڈ کرنا شروع کر دیا۔۔۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کا دباؤ ۔۔۔۔ ٹریڈنگ کے دوران ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی مندی ۔۔۔۔ اختتام پر 718 پوائنٹس کمی کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 18 ہزار 971 پر بند ۔۔۔۔۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 43 کروڑ 79 لاکھ شیئرز کی تجارت ہوئی۔۔ کاروباری مالیت 20 ارب 81 کروڑ روپے رہی ۔۔۔۔ حصص کی مالیت 60 ارب روپے کم ہو گئی ۔۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار 331 ارب روپے پر آ گئی۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے