Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

امریکا کے بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات معطل

اگست 17, 2025

خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں جاری، عوام کے پاک فوج زندہ باد کے نعرے

اگست 17, 2025

تین ملکی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان ، بابر اور رضوان آؤٹ

اگست 17, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • امریکا کے بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات معطل
  • خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں جاری، عوام کے پاک فوج زندہ باد کے نعرے
  • تین ملکی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان ، بابر اور رضوان آؤٹ
  • کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ ، 7 افراد جاں بحق
  • عوام ایکسپریس لودھراں ریلوے سٹیشن کے قریب بڑے حادثے کا شکار ، ایک مسافر جاں بحق ، متعدد زخمی
  • ایف آئی اے کی خوشاب اور چکوال میں کارروائی، انسانی سمگلنگ میں ملوث 2 افراد گرفتار
  • واشنگٹن میں خالصتان ریفرنڈم آج ہوگا، امریکا بھر سے ہزاروں سکھوں کی شرکت
  • پاکستان کو امریکہ اور چین کے ساتھ تعلقات میں توازن کا طویل تجربہ ہے:آرمی چیف
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو کشمیر کے چھ دریا پاکستان کے ہوں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان

بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو کشمیر کے چھ دریا پاکستان کے ہوں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

EditorBy Editorمئی 22, 2025Updated:مئی 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔5 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے خبردار کیا ہے کہ اگر بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی، تو کشمیر کے چھ دریا پاکستان کے حصے میں آئیں گے۔

الجزیرہ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا گیا، اور حالیہ عسکری حکمت عملی کئی دہائیوں تک عسکری اداروں میں زیر مطالعہ رہے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام اور افواج کے درمیان اتحاد نے بھارت کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا۔

انہوں نے کہا کہ بھارت نے جھوٹ، فریب، اور بے بنیاد پروپیگنڈے پر مبنی مہم چلائی، مگر پاکستان نے سچ بولا، عالمی برادری نے پاکستان کے مؤقف کو سراہا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت نے فرضی کہانیوں کے ذریعے دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، حتیٰ کہ کراچی بندرگاہ پر حملے، ہوائی جہازوں کے گرنے اور وزیر اعظم کی منتقلی جیسے جھوٹے دعوے کیے۔

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے واضح کیا کہ پاکستان نے اعلان کے ساتھ بھرپور اور کامیاب جوابی کارروائی کی، اور بھارت کے چھ جنگی طیارے تباہ کیے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی افواج نے کئی محاذوں پر سفید جھنڈے لہرائے، جس سے پاکستانی افواج کی برتری واضح ہو گئی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے کبھی شہری یا مذہبی مقامات کو نشانہ نہیں بنایا۔ پاکستان اور سکھ برادری کے درمیان محبت، ثقافت اور زبان کا اشتراک ہے، اور یہ ہماری پالیسی کے خلاف ہے کہ ہم مذہبی مقامات کو نشانہ بنائیں۔

سندھ طاس معاہدے سے متعلق سوال پر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ کوئی ہوش مند شخص 24 کروڑ پاکستانیوں کا پانی روکنے کا خواب نہیں دیکھ سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق متنازع علاقہ ہے، اور اگر کل کو کشمیر پاکستان میں شامل ہو جاتا ہے تو تمام چھ دریا پاکستان کے ہوں گے۔

غزہ کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیلی مظالم نسل کشی کے مترادف ہیں اور یہ عالمی ضمیر پر ایک سیاہ دھبہ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ کی صورتحال ہمیں سکھاتی ہے کہ مضبوط دفاعی صلاحیت اور خود پر اعتماد ضروری ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ بھارتی میڈیا جھوٹ اور پروپیگنڈا پھیلا رہا ہے، جبکہ پاکستان میں آزادی اظہار رائے کا احترام کیا جاتا ہے۔ پاکستان نے کسی صحافی کو گرفتار نہیں کیا، اور یہی ملک کی سچائی پر مبنی پالیسی کا ثبوت ہے۔

ترجمان پاک فوج نے کہا کہ پاکستان نے ایک فولادی دفاعی دیوار کھڑی کی ہے، جو ہر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ فضائی، زمینی، اور بحری افواج کے درمیان ہم آہنگی اور سیاسی قیادت کی مکمل حمایت کے ساتھ پاکستان نے دشمن کے عزائم خاک میں ملا دیے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں جاری، عوام کے پاک فوج زندہ باد کے نعرے

اگست 17, 2025

کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ ، 7 افراد جاں بحق

اگست 17, 2025

عوام ایکسپریس لودھراں ریلوے سٹیشن کے قریب بڑے حادثے کا شکار ، ایک مسافر جاں بحق ، متعدد زخمی

اگست 17, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

امریکا کے بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات معطل

اگست 17, 20250

خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں جاری، عوام کے پاک فوج زندہ باد کے نعرے

اگست 17, 20250

تین ملکی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان ، بابر اور رضوان آؤٹ

اگست 17, 20251

کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ ، 7 افراد جاں بحق

اگست 17, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025751

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025751

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025623

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
تازہ ترین

امریکا کے بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات معطل

By Editorاگست 17, 20250

واشنگٹن : امریکا نے بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات معطل کر دیے، تجارتی مذاکرات کاروں…

خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں جاری، عوام کے پاک فوج زندہ باد کے نعرے

اگست 17, 2025

تین ملکی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان ، بابر اور رضوان آؤٹ

اگست 17, 2025

کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ ، 7 افراد جاں بحق

اگست 17, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

امریکا کے بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات معطل

اگست 17, 2025

خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں جاری، عوام کے پاک فوج زندہ باد کے نعرے

اگست 17, 2025

تین ملکی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان ، بابر اور رضوان آؤٹ

اگست 17, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025751

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025623

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.