Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پی ایس ایل10:اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر لاہور قلندرز فائنل میں پہنچ گئی

مئی 23, 2025

مہمند ڈیم کے مین ڈیم کی تعمیر کا آغاز

مئی 23, 2025

10ماہ میں چھ ارب ڈالر کی بیرونی فنڈنگ حاصل ہوئی:وزارت خزانہ

مئی 23, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • پی ایس ایل10:اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر لاہور قلندرز فائنل میں پہنچ گئی
  • مہمند ڈیم کے مین ڈیم کی تعمیر کا آغاز
  • 10ماہ میں چھ ارب ڈالر کی بیرونی فنڈنگ حاصل ہوئی:وزارت خزانہ
  • پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش 24 جون تک بڑھا دی
  • بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل اب 10 جون کو پیش کیا جائے گا:مشیر وزارت خزانہ
  • ایک روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں 3500 روپے کا بڑا اضافہ
  • وزیراعظم اتوار کو ایران،تاجکستان،آذربائیجان اور ترکیہ کے چار ملکی دورے پر روانہ ہوں گے
  • ہارورڈ یونیورسٹی صدر ٹرمپ کے خلاف عدالت پہنچ گئی
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»غیر ریاستی عناصر،غیر روایتی جنگی طریقہ کار کے تناظر میں روایتی عسکری حکمت عملی میں تبدیلی کی ضرورت ہے:نیول چیف
پاکستان

غیر ریاستی عناصر،غیر روایتی جنگی طریقہ کار کے تناظر میں روایتی عسکری حکمت عملی میں تبدیلی کی ضرورت ہے:نیول چیف

EditorBy Editorمئی 23, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔5 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ غیر ریاستی عناصر کے کردار اور غیر روایتی جنگی طریقہ کار کے تناظر میں روایتی عسکری حکمت عملیوں میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔۔

لاہور میں پاکستان نیوی وار کالج کے 54 ویں کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈمرل نوید اشرف نے کہا پاکستان اور بھارت کے مابین حالیہ کشیدگی جنگ کی بدلتی ہوئی نوعیت کا واضح ثبوت ہے

نیول چیف نے جنگی نوعیت میں تبدیلی اور سمندری سلامتی کو درپیش نئے خطرات کو سمجھنے کی ضرورت پر زور دیا۔

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف تقریب کے مہمان خصوصی تھے

تقریب میں 118 افسران کو ڈگریاں تفویض کی گئیں۔۔ فارغ التحصیل افسران میں دوست ممالک کے 44 افسران بھی شامل ہیں

تقریب کے اختتام پر مہمان خصوصی نے کامیاب گریجویٹس میں ڈگریاں تقسیم کیں۔۔تقریب میں اعلیٰ عسکری حکام ، سول معززین اور کورس ممبران کے اہل خانہ شریک ہوئے

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

پی ایس ایل10:اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر لاہور قلندرز فائنل میں پہنچ گئی

مئی 23, 2025

مہمند ڈیم کے مین ڈیم کی تعمیر کا آغاز

مئی 23, 2025

10ماہ میں چھ ارب ڈالر کی بیرونی فنڈنگ حاصل ہوئی:وزارت خزانہ

مئی 23, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

پی ایس ایل10:اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر لاہور قلندرز فائنل میں پہنچ گئی

مئی 23, 20251

مہمند ڈیم کے مین ڈیم کی تعمیر کا آغاز

مئی 23, 20251

10ماہ میں چھ ارب ڈالر کی بیرونی فنڈنگ حاصل ہوئی:وزارت خزانہ

مئی 23, 20252

پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش 24 جون تک بڑھا دی

مئی 23, 20252
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025736

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025736

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024495

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025441

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
پاکستان

پی ایس ایل10:اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر لاہور قلندرز فائنل میں پہنچ گئی

By Editorمئی 23, 20251

پاکستان سپرلیگ 10 کے دوسرے کوالیفائر میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو…

مہمند ڈیم کے مین ڈیم کی تعمیر کا آغاز

مئی 23, 2025

10ماہ میں چھ ارب ڈالر کی بیرونی فنڈنگ حاصل ہوئی:وزارت خزانہ

مئی 23, 2025

پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش 24 جون تک بڑھا دی

مئی 23, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

پی ایس ایل10:اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر لاہور قلندرز فائنل میں پہنچ گئی

مئی 23, 2025

مہمند ڈیم کے مین ڈیم کی تعمیر کا آغاز

مئی 23, 2025

10ماہ میں چھ ارب ڈالر کی بیرونی فنڈنگ حاصل ہوئی:وزارت خزانہ

مئی 23, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025736

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024495

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025441

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.