صدر مملکت آصف زرداری پاکستان سپرلیگ کا فائنل دیکھنے لاہور پہنچ گئے

0

پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے صدر مملکت آصف زرداری لاہور پہنچ گئے۔۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صدر آصف زرداری کا لاہور ائرپورٹ پر استقبال کیا۔

کل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے درمیان پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کا فائنل میچ کھیلا جائے گا۔۔

آصف زرداری لاہور میں تین دن قیام کریں گے۔ صدر آصف زرداری آج رات گورنر ہاوس میں گزاریں گے۔۔

صدر آصف زرداری پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.