Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

منیٰ میں رمی جمرات: لاکھوں عازمین نے حج 2025 کی اختتامی رسم ادا کی

جون 6, 2025

رواں برس قربانی کے جانوروں کی فروخت میں اضافہ

جون 6, 2025

وزیر اعظم کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی ، آپریشن بنیان مرصوص کی عظیم فتح پر خانہ کعبہ میں شکرانہ کے نوافل ادا کیے

جون 6, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • منیٰ میں رمی جمرات: لاکھوں عازمین نے حج 2025 کی اختتامی رسم ادا کی
  • رواں برس قربانی کے جانوروں کی فروخت میں اضافہ
  • وزیر اعظم کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی ، آپریشن بنیان مرصوص کی عظیم فتح پر خانہ کعبہ میں شکرانہ کے نوافل ادا کیے
  • مودی راج میں عید منانا جرم ، مسلمانوں کے مذہبی حقوق پر یلغار
  • بھارتی حکومت کی مذاکرات سے ہچکچاہٹ معنی خیز ہے : بلاول بھٹو
  • پاکستان میں 11 کروڑ افراد انتہائی غریب ، آمدن 3 ڈالر روزانہ سے بھی کم
  • دوستی دشمنی میں بدل گئی ، ایلون مسک نے ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ کردیا
  • سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ، تنخواہ اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»عمران خان کا جھوٹ بولنے والی مشین پر ٹیسٹ کرانے کا دوبارہ حکم
پاکستان

عمران خان کا جھوٹ بولنے والی مشین پر ٹیسٹ کرانے کا دوبارہ حکم

EditorBy Editorمئی 26, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔4 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور : لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پولی گرافک اور فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ کروانے کا دوبارہ حکم دے دیا۔

پولیس نے بانی پی ٹی آئی کا ٹیسٹ نہ کروانے کی رپورٹ عدالت میں جمع کروائی، جس پر عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے پولی گرافک اور فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ کروانے کا دوبارہ حکم دے دیا اور ٹیسٹوں کی رپورٹ 9 جون کو پیش کرنے کی ہدایت دیدیا۔

ڈی ایس پی لیگل نے عدالت کو بتایا کہ جب تک ٹیسٹ نہیں ہوں گے، تب تک تفتیش مکمل نہیں ہوگی، بانی پی ٹی آئی تفتیشی افسران کے ساتھ تعاون کریں، ہم بانی پی ٹی آئی کیساتھ تعاون کریں گے، انصاف ہوتا نظر آئے گا۔

واضح رہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے 9 مئی کے کیسز میں تفتیش کے حوالے سے تیسری بار پولی گرافک اور دیگر ٹیسٹ کروانے سے انکار کردیا تھا۔

جمعرات کو بانی پی ٹی آئی نے تیسرے روز بھی ٹیسٹ کرانے سے تحریری طور پر انکار کیا جس کے بعد لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم ٹیسٹ کئے بغیر واپس روانہ ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے کہا دو مرتبہ انکار کر چکا ہوں ، میں نے کسی ٹیسٹ یا تفتیش میں پیش نہیں ہونا۔

ڈی ایس پی لاہور پولیس جاوید آصف نے کہا ٹیسٹ نہیں ہوں گے تو انصاف کے تقاضے کیسے پورے ہوں گے اور  تفتیش کا عمل کیسے آگے بڑھے گا ، ہم میرٹ پر کام کرنے کی کوشش کر رہےہیں لیکن عدم تعاون کا سامنا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

رواں برس قربانی کے جانوروں کی فروخت میں اضافہ

جون 6, 2025

وزیر اعظم کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی ، آپریشن بنیان مرصوص کی عظیم فتح پر خانہ کعبہ میں شکرانہ کے نوافل ادا کیے

جون 6, 2025

مودی راج میں عید منانا جرم ، مسلمانوں کے مذہبی حقوق پر یلغار

جون 6, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

منیٰ میں رمی جمرات: لاکھوں عازمین نے حج 2025 کی اختتامی رسم ادا کی

جون 6, 20251

رواں برس قربانی کے جانوروں کی فروخت میں اضافہ

جون 6, 20251

وزیر اعظم کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی ، آپریشن بنیان مرصوص کی عظیم فتح پر خانہ کعبہ میں شکرانہ کے نوافل ادا کیے

جون 6, 20251

مودی راج میں عید منانا جرم ، مسلمانوں کے مذہبی حقوق پر یلغار

جون 6, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025737

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024495

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025444

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
دنیا

منیٰ میں رمی جمرات: لاکھوں عازمین نے حج 2025 کی اختتامی رسم ادا کی

By Editorجون 6, 20251

منیٰ (سعودی عرب): حج 2025 کی اہم ترین اور اختتامی رسم "رمی جمرات” آج لاکھوں…

رواں برس قربانی کے جانوروں کی فروخت میں اضافہ

جون 6, 2025

وزیر اعظم کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی ، آپریشن بنیان مرصوص کی عظیم فتح پر خانہ کعبہ میں شکرانہ کے نوافل ادا کیے

جون 6, 2025

مودی راج میں عید منانا جرم ، مسلمانوں کے مذہبی حقوق پر یلغار

جون 6, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

منیٰ میں رمی جمرات: لاکھوں عازمین نے حج 2025 کی اختتامی رسم ادا کی

جون 6, 2025

رواں برس قربانی کے جانوروں کی فروخت میں اضافہ

جون 6, 2025

وزیر اعظم کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی ، آپریشن بنیان مرصوص کی عظیم فتح پر خانہ کعبہ میں شکرانہ کے نوافل ادا کیے

جون 6, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024495

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025444

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.