فرانس کے صدر ایمانویل میکرون کا دورہ ویتنام۔۔ ہنوئی میں ویتنامی صدر سے ملاقات کی
فرانس نے اپنی سابقہ نوآبادت ویتنام کے ساتھ متعدد معاہدے طے کئے۔۔ امریکی ٹیرف سے پریشان دونوں ممالک کا تجارت بڑھانے پر اتفاق
ویتنام نے فرانس سے 20 مسافر ایئربس طیارے خریدنے کے معاہدے پر دستخط کئے۔۔۔۔ دونوں ممالک میں نیوکلیئرانرجی، ریلویز اور ادویہ سازی میں سرمایہ کاری کا فیصلہ۔۔ دوطرفہ معاہدوں کا حجم 10 ارب ڈالر ہے