انتہا پسند ہندو تنظیم آر ایس ایس کی سکھوں کو دہشتگرد ثابت کرنے کی کوشش کی اصل حقیقت سامنے آ گئی۔۔ بھارتی سکھ نے ویڈیو میں آر ایس ایس کی سازش کا پردہ چاک کر دیا
ویڈیو میں بھارتی سکھ نے بھارتیوں کی اصل اوقات دکھا دی۔۔ آپ کو جو دہشتگرد "سکھ” نظر آ رہا ہے دراصل یہ آر ایس ایس کا تیار کردہ نقلی سکھ ہے۔۔ میں پاکستانیوں اور مسلمانوں سے درخواست کرتا ہوں ایسا سکھ دیکھ کر سکھ نہیں سمجھ لینا۔۔درحقیقت یہ تیار کئے گئے نقلی سکھ ہیں۔۔
آر ایس ایس بلوچستان کے لوگوں کو سامنے لا کر محض ڈرامہ بازی کر رہی ہے۔۔ بلوچستان میں چھوٹے معصوم بچے مارے جاتے ہیں۔۔ آر ایس ایس تنظیم دہشتگردوں کو فنڈنگ کرتی ہے تاکہ پاکستان پر حملے کئے جائیں
بھارتی سکھ نے کہا کہ شہری سر عام کہہ رہا ہے کہ دہشتگردی پھیلاؤ۔۔ مطلب بھارت دہشتگردی کو فروغ دیتا ہے۔۔ یہ ثابت ہو چکا ہے کہ بھارت ایک دہشتگرد ملک ہے۔۔
بھارتی سکھ کی گفتگو نے آر ایس ایس کا جعلی سکھ بنا کر سکھ برادری کو بدنام کرنے کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے
بھارتی سکھ کی گفتگو ثابت کرتی ہے کہ خطے میں دہشتگردی کا سہولت کار بھارت ہے۔۔