سرمایہ کاروں کا اعتماد:اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

0

حکومت کے ساتھ آئی ایم ایف کے کامیاب مذاکرات ۔۔۔۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی 80 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری ۔۔۔۔ سرمایہ کاروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔۔۔۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دی۔۔۔۔۔

حصص بازار کو کسی بھی موقع پر مزاحمت کا سامنا نہیں کرنا پڑا ۔۔۔۔ کاروباری تیزی سے شروع ہوا۔۔۔ ایک موقع پر انڈیکس میں 1800 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔۔۔۔

Bulls نے Bears کو منافع کے لئے فروخت کا دباؤ بڑھانے کا موقع ہی نہ دیا۔۔۔

کاروباری سیشن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 1573 پوائنٹس تیزی کے بعد ایک لاکھ 20 ہزار 451 کی نئی بلندی پر بند ہوا۔۔۔ سرمایہ کاروں نے بھی ڈیڑھ سو ارب روپے کا بڑا منافع کمایا۔۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار 593 ارب روپے پر پہنچ گئی۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.