وزیراعظم سعودی ولی عہد کی دعوت پر جدہ پہنچ گئے

0

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد و وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر اپنے دو روزہ پر جدہ پہنچ گئے

گورنر جدہ شہزادہ سعود بن عبداللہ جلاوی سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف بن سعید المالکی، پاکستان کے سعودیہ عرب میں سفیر احمد فاروق اور اعلی سفارتی اہلکاروں نے استقبال کیا.

وزیرِ اعظم و پاکستانی وفد عمرہ کی ادائیگی کیلئے جدہ سے مکہ مکرمہ کیلئے روانہ ہو گئے۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.