اسلام آباد:سٹیٹ بینک آف پاکستان(ایس بی پی) کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 16 جون 2025ء کو منعقد ہو گا۔
ایس بی پی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ بعد ازاں سٹیٹ بینک کی جانب سے پریس ریلیز کے ذریعے زری پالیسی بیان جاری کیا جائے گا۔
Trending
- بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں کلاؤڈ برسٹ کئی دیہات،شہری اور فوجیوں کو بہا لے گیا
- ایران میں 5 افغانیوں کو پھانسی اور 13 لاکھ ملک بدر کر دیئے گئے
- حکومتی اخراجات میں اضافے کے باوجود مالیاتی خسارہ 9سال کی کم ترین سطح پر آ گیا:وزارت خزانہ
- پاکستان اسٹاک مارکیٹ دوسرےروز بھی نیا ریکارڈ بنانے سے باز نہ آئی،ایک لاکھ 43 ہزار کی حد بھی عبور
- امریکہ میں ویزےکی مدت ختم ہونے کے بعد قیام پر 15ہزار ڈالر کا ضمانتی بانڈ جمع کرانے کی پابندی
- گرفتاریوں کا ڈر،پی ٹی آئی رہنما کارکنوں کو گھروں سے باہر نکالنے میں ناکام،یوم احتجاج پُرسکون گزر گیا
- بھارت پر صدر ٹرمپ کا غصہ کم نہیں ہو رہا،ٹیرف 25فیصد تک لے جانے کا اعلان
- افغان شہریوں کی وطن واپسی کا دوسرا مرحلہ یکم ستمبر سے شروع ہو گا:وزارت داخلہ