اسرائیل کی ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری پر دنیا بھر کی مارکیٹس میں ہلچل مچ گئی
مشرق وسطیٰ میں ایک بڑی جنگ کے خطرات منڈلانے لگے۔ سونے کی عالمی مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا رش بڑھ گیا۔
ایک اونس سونا 58 ڈالر مہنگا ہو گیا۔ 3400 ڈالر میں ٹریڈنگ جاری ہے۔۔۔
پاکستان میں سونے کی قیمت میں 4000 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔ ایک تولہ سونا 3 لاکھ 56 ہزار 900 روپے کا ہو گیا۔۔۔