علی رضا کو آنکھوں کی کوئی بیماری نہیں : پی سی بی

ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ جانے کے فیصلے پر پاکستان کی بنگلادیش کو مکمل حمایت کی یقین دہانی

لاہور : پی سی بی نے نوجوان فاسٹ باؤلر علی رضا کے آنکھوں کی بیماری میں مبتلا ہونے کی خبروں کی تردید کر دی ہے ۔

ذرائع پی سی بی کے مطابق علی رضا کو آنکھوں کی کوئی بیماری نہیں ہے وہ مکمل فٹ ہیں اور ہر طرز کی کرکٹ کیلئے دستیاب ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز علی رضا کی آنکھوں کی بیماری میں مبتلا ہونے کی خبریں سامنے آ ئیں تھیں تاہم علی رضا نے بھی کسی قسم کی بیماری میں مبتلا ہونے کی تردید کر دی ہے ۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے