ایران پر حملے کا فیصلہ چھ ماہ پہلے کیا تھا:نیتن یاہو

0

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران پر حملے کا فیصلہ چھ ماہ پہلے کیا تھا۔۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا 6 ماہ قبل ایران کے جوہری پروگرام کو ختم کرنے کا حکم دیا تھا۔۔
نیتن یاہو نے کہا اس حملے کے لیے اصل تاریخ اپریل کے آخر میں رکھی گئی تھی۔۔حسن نصر اللہ کے مرنے کے بعد ایران نے جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش کی۔۔
انہوں نے کہا حملے سے پہلے واشنگٹن کو اطلاع دی گئی تھی۔۔امریکہ اس حملے میں شریک نہیں تھا اور اب وہ جو چاہے فیصلہ کرے۔۔اسرائیل کے پاس ایران پر حملہ کرنے کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں تھا۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.