اسرائیل نے ایران کے دارالحکومت تہران پر تازہ فضائی حملہ کیا ہے۔ شہر کے مغربی علاقے میں گہرے دھوئیں کے باد واضح نظر آ رہے ہیں۔
حملہ دن کی روشنی میں کیا گیا۔ بعض شہریوں نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کی جس میں سورج کے غروب ہونے کا منظر واضح ہے۔۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.