Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026

سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین»جاپان کی سابق فحش فلموں کی اداکارہ رائے للبلیک کا قبول اسلام
تازہ ترین

جاپان کی سابق فحش فلموں کی اداکارہ رائے للبلیک کا قبول اسلام

EditorBy Editorمارچ 16, 2025Updated:مارچ 16, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ٹوکیو : جاپان کی سابق فحش فلموں کی اداکارہ رائے لل بلیک نے اسلام قبول کرلیا اور اب وہ رمضان المبارک کے دوران ملائیشیا میں مذہبی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

جاپان کی سابق اڈلٹ فلموں کی اداکارہ رائے لل بلیک کا اصل نام کائے اساکورا ہے، انہوں نے اسلام قبول کر کے اپنی زندگی میں ایک بڑا روحانی قدم اٹھاتے ہوئے اسلامی تعلیمات کی پیروی شروع کردی ہے اور وہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران ملائیشیا میں روزے رکھنے اور عبادات میں مصروف ہیں۔

رائے لل بلیک نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کوالالمپور میں روایتی اسلامی لباس اور حجاب میں نظر آئیں۔

رائے لل بلیک نے حالیہ دنوں میں اپنے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے بولڈ مواد ہٹا دیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ ان کے نام سے جاری ہونے والا کوئی بھی غیر اخلاقی مواد پرانی ریکارڈنگز ہیں جو اسلام قبول کرنے سے پہلے بنائی گئی تھیں۔

انہوں نے اپنے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر ایک پیغام میں کہا کہ مجھے امید ہے کہ ہم سب رمضان کا پورا مہینہ خدا کے قریب رہنے میں گزاریں گے اور اپنے پیاروں، اہل خانہ، بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ محبت اور سکون کے لمحات بانٹیں گے۔ میں بہت پرجوش ہوں، خدا مجھے اور آپ سب کو اس مہینے کو کامیابی سے گزارنے کی طاقت دے۔ رمضان مبارک

رائے لل بلیک کی اسلام قبول کرنے کی خبر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے اور دنیا بھر سے مسلمان ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔ بہت سے لوگوں نے ان کے حجاب میں ملبوس ویڈیوز کو پسند بھی کیا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

    نومبر 24, 2026

    شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

    نومبر 24, 2026

    سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

    نومبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.