Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

شرح سود میں کمی کا تسلسل ٹوٹ گیا:پالیسی ریٹ 11 فیصد پر مستحکم

جون 16, 2025

اسرائیل کےپہلےحملے میں شہید 6ایرانی اعلیٰ فوجی حکام کی تفصیلات جاری

جون 16, 2025

ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

جون 16, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • شرح سود میں کمی کا تسلسل ٹوٹ گیا:پالیسی ریٹ 11 فیصد پر مستحکم
  • اسرائیل کےپہلےحملے میں شہید 6ایرانی اعلیٰ فوجی حکام کی تفصیلات جاری
  • ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے
  • ایران اسرائیل جنگ سے سرمایہ کار محتاط:عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا
  • پاکستانی روپے کی قیمت ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آ گئی
  • پنجاب: 5ہزار300ارب روپے کے ٹیکس فری بجٹ کا اعلان
  • بھارت میں کیدارناتھ کے قریب ہیلی کاپٹر حادثہ، سات ہندو یاتری ہلاک
  • فرانس کا بڑا اقدام: اسرائیلی ہتھیاروں کی پیرس ایئر شو میں نمائش پر پابندی، سفارتی کشیدگی میں اضافہ
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»ایران کا اسرائیل پر 100 میزائلوں سے اب تک کا سب سے بڑا حملہ، 8 اسرائیلی ہلاک، 300 زخمی
تازہ ترین

ایران کا اسرائیل پر 100 میزائلوں سے اب تک کا سب سے بڑا حملہ، 8 اسرائیلی ہلاک، 300 زخمی

EditorBy Editorجون 16, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

تل ابیب : اسرائیل کی جانب سے دن بھر تہران پر حملوں کے بعد ایران نے پورے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش کر دی جب کہ صبح صادق کے وقت ایران کی جانب سے اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا گیا جس کے بعد تل ابیب، مقبوضہ بیت المقدس اور حیفہ میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، ایرانی میزائل حملے کے بعد حیفہ پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی، ایرانی حملوں میں کم ازکم 8 اسرائیلی ہلاک اور 300 زخمی ہوگئے۔

ایران نے صبح سویرے اسرائیل پر پھر میزائلوں کی برسات کردی، ایران نے اسرائیل میں تقریبا 100 میزائل داغے، حیفہ، تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

ایرانی میزائل حملے سے اسرائیلی شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، صہیونی فوج نے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی جب کہ حیفہ میں پاور پلانٹ کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا جس سے آگ بھڑک اٹھی۔

اسرائیلی میڈیا نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر یہ اب تک کا سب سے بڑا حملہ قرار دے دیا جب کہ اسرائیلی دفاعی نظام ایرانی میزائلوں کو روکنے میں ایک بار پھر ناکام رہا، حیفہ اور تل ابیب میں نئے میزائل حملوں سے بھی جانی نقصان ہوا ہے۔

اسرائیلی اخبار ہیرٹز کے مطابق تازہ ترین حملوں کے نتیجے میں جنوبی اسرائیل میں کم از کم 8 اسرائیلی ہلاک اور تقریباً 300 زخمی ہوگئے جبکہ حیفہ میں آگ لگی ہوئی ہے، وہاں بھی کچھ شہری زخمی ہوئے ہیں جب کہ شمالی اسرائیل میں بھی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق تازہ ہلاکتوں میں کے بعد 2 روز کے دوران ایرانی حملوں میں ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد 21 تک جاپہنچی ہے جبکہ ایران پر اسرائیل کے حملوں میں شہید ہونے والے ایرانی شہریوں کی تعداد 224 تک جاپہنچی ہے جبکہ 1277 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

اسرائیلی ایمرجنسی سروسز کے مطابق ایرانی میزائل حملوں کے بعد وسطی اسرائیل کا بڑا حصہ بجلی سے محروم ہوگیا جب کہ تل ابیب میں ایرانی میزائلوں نے متعدد اہداف کو براہ راست نشانہ بنایا۔

دوسری جانب، اسرائیل کی جانب سے بھی ایران پر میزائل حملوں کا سلسلہ جاری ہے، صہیونی ریاست نے تہران، مشہد، اصفہان سمیت مختلف مقامات پر میزائل حملے کیے جب کہ اسرائیل نے ایران کی فورڈو جوہری تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق مختلف شہروں پر اسرائیل کے حملوں میں جاں بحق ہونے والوں میں 90 فیصد شہری شامل ہیں جب کہ تہران میں اسرائیلی حملوں میں معصوم اور نومولود بچے بھی زخمی ہوئے ہیں۔

ایران نے بتایا کہ اسرائیل نے ایرانی وزارتِ خارجہ کی عمارت پر جان بوجھ کر حملہ کیا جس میں کئی شہری زخمی ہوئے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

شرح سود میں کمی کا تسلسل ٹوٹ گیا:پالیسی ریٹ 11 فیصد پر مستحکم

جون 16, 2025

اسرائیل کےپہلےحملے میں شہید 6ایرانی اعلیٰ فوجی حکام کی تفصیلات جاری

جون 16, 2025

ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

جون 16, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

شرح سود میں کمی کا تسلسل ٹوٹ گیا:پالیسی ریٹ 11 فیصد پر مستحکم

جون 16, 20251

اسرائیل کےپہلےحملے میں شہید 6ایرانی اعلیٰ فوجی حکام کی تفصیلات جاری

جون 16, 20251

ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

جون 16, 20251

ایران اسرائیل جنگ سے سرمایہ کار محتاط:عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا

جون 16, 20252
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025737

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024497

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025446

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
پاکستان

شرح سود میں کمی کا تسلسل ٹوٹ گیا:پالیسی ریٹ 11 فیصد پر مستحکم

By Editorجون 16, 20251

مہنگائی میں اضافے کا خطرہ اور تجارتی خسارے میں مسلسل اضافے نے شرح سود میں…

اسرائیل کےپہلےحملے میں شہید 6ایرانی اعلیٰ فوجی حکام کی تفصیلات جاری

جون 16, 2025

ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

جون 16, 2025

ایران اسرائیل جنگ سے سرمایہ کار محتاط:عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا

جون 16, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

شرح سود میں کمی کا تسلسل ٹوٹ گیا:پالیسی ریٹ 11 فیصد پر مستحکم

جون 16, 2025

اسرائیل کےپہلےحملے میں شہید 6ایرانی اعلیٰ فوجی حکام کی تفصیلات جاری

جون 16, 2025

ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

جون 16, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024497

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025446

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.