نیتن یاہو کی بوکھلاہٹ:اسرائیل کا تہران میں سرکاری ٹی وی پر حملہ

ایران کے مسلسل حملوں سے خوفزدہ اسرائیل نے تہران میں سرکاری ٹی وی کی عمارت کو نشانہ بنایا ہے۔

دوران نشریات ٹی وی چینل کی عمارت پر حملہ کیا گیا، اسرائیلی حملہ ہونے پر اینکر اپنی سیٹ چھوڑ کر اٹھ گئیں۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے میں سرکاری چینل کے متعدد کارکنوں کی شہادتوں کی اطلاع ہے

۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے