ایران کی اسرائیل پر بڑے حملے کی تیاری،شہریوں کو تل ابیب خالی کرنے کا الٹی میٹم

0

ایران کا اسرائیل پر بڑے حملے کا اعلان۔۔۔ اسرائیلی شہریوں کو تل ابیب اور حیفہ سے نکلنے کا کہہ دیا۔

ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف عبدالرحیم موسوی نے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کو اب سخت سزا دینے کا وقت آ گیا ہے۔ اسرائیل نے ایران پر حملہ کر کے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی ہے۔

واضح رہے کہ ایران اب تک سیکڑوں بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کر چکا ہے جس میں 20 اسرائیلی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.