Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایران نے اسرائیلی جاسوسوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا،خودکش ڈرون بھی برآمد

جون 18, 2025

ڈالر کی طلب و رسد میں عدم توازن،پاکستانی روپیہ ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آ گیا

جون 18, 2025

مشرق وسطیٰ میں نئی جنگ سے سرمایہ کار پریشان،گولڈ مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں ماند پڑ گئیں

جون 18, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • ایران نے اسرائیلی جاسوسوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا،خودکش ڈرون بھی برآمد
  • ڈالر کی طلب و رسد میں عدم توازن،پاکستانی روپیہ ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آ گیا
  • مشرق وسطیٰ میں نئی جنگ سے سرمایہ کار پریشان،گولڈ مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں ماند پڑ گئیں
  • ایران اسرائیل جنگ:پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا دوسرا روز
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں صدر ٹرمپ آج ظہرانہ دیں گے
  • مودی کا صدر ٹرمپ کو فون:امریکہ کی پاک بھارت ثالثی کسی صورت قابل قبول نہیں
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آج صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات ہوگی
  • ایرانی میزائل حملوں نے اسرائیلی دفاعی نظام کو چکرا دیا
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»مودی کا صدر ٹرمپ کو فون:امریکہ کی پاک بھارت ثالثی کسی صورت قابل قبول نہیں
پاکستان

مودی کا صدر ٹرمپ کو فون:امریکہ کی پاک بھارت ثالثی کسی صورت قابل قبول نہیں

EditorBy Editorجون 18, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ۔۔ 35 منٹس تک جاری بات چیت میں مودی نے پاکستان کے ساتھ ثالثی میں امریکی کردار کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔۔

بھارت کے سیکریٹری خارجہ وکرم مسری نے ایک ویڈیو بیان اور ایکس پر پیغام میں کہا ہے کہ  مودی نےٹرمپ کو کہا پاکستان سےتنازع پربھارت تیسرےفریق کی ثالثی قبول نہ کرتاہے اور نہ کرےگا۔ 

وکرم مسری کے مطابق نریندر مودی نے مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے ٹرمپ کو کہا کہ آپریشن سندور تاحال جاری ہے۔ 

 10 مئی کو پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے بھارت کے خلاف ’آپریشن بنیان مرصوص‘ شروع کیا تھا جس میں بھارت میں ادھم پور، پٹھان کوٹ، آدم پور ائیربیسز اور کئی ائیرفیلڈز سمیت براہموس اسٹوریج سائٹ اور ایس 400 میزائل دفاعی نظام کے علاوہ متعدد اہداف کو تباہ کیا۔

10 مئی کی سہ پہر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت فوری اور مکمل سیز فائر کے لیے تیار ہوگئے جب کہ امریکی صدر کی ٹوئٹ کے بعد بھارتی سیکریٹری خارجہ نے سیز فائر کا اعلان کیا۔

تاہم امریکی صدر متعدد بار یہ بات دہرا چکے ہیں کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع ان کی مداخلت سے ختم ہوا اور دونوں ممالک سیزا فائر پر آمادہ ہوئے۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں نے دونوں ممالک کے سربراہان حکومت سے کہا کہ وہ ایک دوسرے پر گولیاں برسائیں گے تو ان سے تجارت نہیں کی جائے گی۔

تاہم بھارتی حکام ٹرمپ کے اس دعوے کی مسلسل تردید کرتے آئے ہیں کہ پاک بھارت سیز فائر میں ان کا کردار تھا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

ایران نے اسرائیلی جاسوسوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا،خودکش ڈرون بھی برآمد

جون 18, 2025

ڈالر کی طلب و رسد میں عدم توازن،پاکستانی روپیہ ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آ گیا

جون 18, 2025

مشرق وسطیٰ میں نئی جنگ سے سرمایہ کار پریشان،گولڈ مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں ماند پڑ گئیں

جون 18, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

ایران نے اسرائیلی جاسوسوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا،خودکش ڈرون بھی برآمد

جون 18, 20251

ڈالر کی طلب و رسد میں عدم توازن،پاکستانی روپیہ ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آ گیا

جون 18, 20251

مشرق وسطیٰ میں نئی جنگ سے سرمایہ کار پریشان،گولڈ مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں ماند پڑ گئیں

جون 18, 20251

ایران اسرائیل جنگ:پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا دوسرا روز

جون 18, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025737

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024498

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025448

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
تازہ ترین

ایران نے اسرائیلی جاسوسوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا،خودکش ڈرون بھی برآمد

By Editorجون 18, 20251

ایران کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کمانڈر (پولیس چیف) بریگیڈیئر جنرل احمد رضا…

ڈالر کی طلب و رسد میں عدم توازن،پاکستانی روپیہ ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آ گیا

جون 18, 2025

مشرق وسطیٰ میں نئی جنگ سے سرمایہ کار پریشان،گولڈ مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں ماند پڑ گئیں

جون 18, 2025

ایران اسرائیل جنگ:پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا دوسرا روز

جون 18, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

ایران نے اسرائیلی جاسوسوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا،خودکش ڈرون بھی برآمد

جون 18, 2025

ڈالر کی طلب و رسد میں عدم توازن،پاکستانی روپیہ ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آ گیا

جون 18, 2025

مشرق وسطیٰ میں نئی جنگ سے سرمایہ کار پریشان،گولڈ مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں ماند پڑ گئیں

جون 18, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024498

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025448

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.