Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

جرمن اولمپک چیمپئن ” لورا ڈہلمیئر ” پاکستان میں کوہ پیمائی حادثے میں جاں بحق

جولائی 30, 2025

بھارت نے سمندری خطرات سے نمٹنے کیلئے AI سے لیس گشتی جہاز کی تعمیر کا آغاز کر دیا

جولائی 30, 2025

پولیس نے زیورات سے بھرا بیگ اصل مالک کو واپس کردیا

جولائی 30, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • جرمن اولمپک چیمپئن ” لورا ڈہلمیئر ” پاکستان میں کوہ پیمائی حادثے میں جاں بحق
  • بھارت نے سمندری خطرات سے نمٹنے کیلئے AI سے لیس گشتی جہاز کی تعمیر کا آغاز کر دیا
  • پولیس نے زیورات سے بھرا بیگ اصل مالک کو واپس کردیا
  • چینی مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا حکم ،کسی کو عوام کا معاشی استحصال نہیں کرنے دیں گے: وزیر اعظم
  • ایران نے 90 دن میں 18 لاکھ سے زائد مہاجرین کو بے دخل کیا: افغان حکومت
  • نئی حج پالیسی منظور، ممکنہ کوٹہ 2 لاکھ 35 ہزار ، نجی آپریٹرز 60 ہزار حاجی لے جا سکیں گے، سرکاری حج کا خرچ ساڑھے 12 لاکھ تک ہوگا
  • سعودی عرب میں شادی کے پہلے ہی سال علیحدگی کے واقعات بڑھ گئے، ہر 9 منٹ میں ایک طلاق رپورٹ
  • امریکا کا جمعہ سے بھارت پر 25 فیصد ٹیکس اور اضافی جرمانہ لگانے کا اعلان
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»ایران کا اسرائیل پر اب تک کا بڑا حملہ، وسیع پیمانے پر تباہی
تازہ ترین

ایران کا اسرائیل پر اب تک کا بڑا حملہ، وسیع پیمانے پر تباہی

EditorBy Editorجون 19, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

تل ابیب : ایران نے اسرائیل پر اب تک کا بڑا میزائل حملہ کردیا،جس کے نتیجےمیں بڑے پیمانے پرتباہی ہوئی ہے، میزائل حملوں میں 50 سے زائد صہیونی زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپوٹس کے مطابق ایران کی جانب سے آج صبح اسرائیل پرمتعدد میزائل فائر کیےگئے۔ ان حملوں کے کے نتیجے میں اب تک 50 لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، زخمیوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔

غیر ملکی خبرایجنسی کےمطابق ایرانی میزائل حملوں کے بعد تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں دھماکےکی آوازیں سنی گئیں اور متعدد عمارتیں تباہ ہوگئیں۔

عرب میڈیا رپورٹس کےمطابق ایران نے جنوبی اسرائیل کےشہر بیئرشیوا کو بھی نشانہ بنایا،ہولون میں میزائل حملے میں بھی درجنوں افراد زخمی ہوئے،موجودہ حملے کو حالیہ جنگ میں ایران کا اسرائیل پر  سب سے بڑا حملہ قرار دیا جارہا ہے۔

قبل ازیں ایران نے آپریشن وعدہ صادق سوم کے تحت اسرائیل پر 11ویں بار میزائل اور ڈرون داغ دیے، جس میں پہلی بار سیجل میزائل کا استعمال کیا گیا۔

ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق تہران کی جانب سے ایران کے شہر تل ابیب اور حیفہ پر جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ طاقتور میزائل سیجل فائر کیے گئے ہیں، جو انتہائی بلندی پر سفر کر کے پھر اپنے ہدف تک کامیابی کے ساتھ پہنچتے ہیں۔

ایران نے دعوی کیا ہے کہ اُس کی جانب سے فائر کیے گئے ایک درجن میزائلوں میں سے چند نے کامیابی کے ساتھ اپنے اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ ایران کی جانب سے میزائل فائر ہونے اور اسرائیلی حدود میں ڈرون و راکٹ داخل ہونے پر سائرن بھی بجائے گئے۔

ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کو روکنے کیلیے اسرائیل کا دفاعی نظام ایکٹیو ہوا تاہم جدید میزائلوں کی وجہ سے یہ انہیں ہدف پر پہنچنے سے روکنے میں ناکام رہا۔

روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے اسرائیل اور ایران کو جنگ بندی کے لئے ثالثی کی پیش کش کی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے یہ پیش کش اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ شروع ہونے کے فوری بعد اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور ایران کے صدر مسعود پیزشکیان کو فون کرکے کی۔

امریکی تھنک ٹینک کارنیگی اینڈومنٹ فار انٹرنیشنل پیس کے ایک تجزیہ کار نکول گریجوسکی کے مطابق روسی صدر کی اس پیش کش کا مقصد اپنے اتحادی ملک کی حفاظت کرنا ہے کیونکہ روس ایران میں حکومت کی تبدیلی نہیں چاہتا، خاص طور پر اگرایسی کسی تبدیلی کے نتیجے میں ایران میں کوئی مغرب نواز حکومت قائم ہو نے کا امکان ہو۔

واضح رہے کہ روس اور ایران نے جنوری میں فوجی تعلقات کو وسعت دینے کے ایک اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے معاہدے پر دستخط کر رکھے ہیں۔

دریں اثنا روس ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت بھی کر چکا ہے ۔ ادھر یوکرین اور اس کے اتحادی ممالک ایران پر روس کو ڈرون اور کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی فراہمی کا الزام عائد کرتے ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

بھارت نے سمندری خطرات سے نمٹنے کیلئے AI سے لیس گشتی جہاز کی تعمیر کا آغاز کر دیا

جولائی 30, 2025

پولیس نے زیورات سے بھرا بیگ اصل مالک کو واپس کردیا

جولائی 30, 2025

چینی مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا حکم ،کسی کو عوام کا معاشی استحصال نہیں کرنے دیں گے: وزیر اعظم

جولائی 30, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

جرمن اولمپک چیمپئن ” لورا ڈہلمیئر ” پاکستان میں کوہ پیمائی حادثے میں جاں بحق

جولائی 30, 20251

بھارت نے سمندری خطرات سے نمٹنے کیلئے AI سے لیس گشتی جہاز کی تعمیر کا آغاز کر دیا

جولائی 30, 20251

پولیس نے زیورات سے بھرا بیگ اصل مالک کو واپس کردیا

جولائی 30, 20253

چینی مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا حکم ،کسی کو عوام کا معاشی استحصال نہیں کرنے دیں گے: وزیر اعظم

جولائی 30, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
کھیل

جرمن اولمپک چیمپئن ” لورا ڈہلمیئر ” پاکستان میں کوہ پیمائی حادثے میں جاں بحق

By Editorجولائی 30, 20251

لیلی چوٹی پر 5,700 میٹر کی بلندی پر چٹان سے ٹکرا گئیں، اہلخانہ نے لاش…

بھارت نے سمندری خطرات سے نمٹنے کیلئے AI سے لیس گشتی جہاز کی تعمیر کا آغاز کر دیا

جولائی 30, 2025

پولیس نے زیورات سے بھرا بیگ اصل مالک کو واپس کردیا

جولائی 30, 2025

چینی مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا حکم ،کسی کو عوام کا معاشی استحصال نہیں کرنے دیں گے: وزیر اعظم

جولائی 30, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

جرمن اولمپک چیمپئن ” لورا ڈہلمیئر ” پاکستان میں کوہ پیمائی حادثے میں جاں بحق

جولائی 30, 2025

بھارت نے سمندری خطرات سے نمٹنے کیلئے AI سے لیس گشتی جہاز کی تعمیر کا آغاز کر دیا

جولائی 30, 2025

پولیس نے زیورات سے بھرا بیگ اصل مالک کو واپس کردیا

جولائی 30, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.