Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

خالدہ ریاست کی بہن اور سینئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں

جون 20, 2025

اسرائیل سے جنگ کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان کئی مرتبہ براہ راست رابطہ ہونے کا انکشاف

جون 20, 2025

فیلڈ مارشل اور امریکی صدر کی تاریخی ملاقات کے بعد بھارت اور پی ٹی آئی یوٹیوبرز نے جھوٹ کی فیکٹری کھول کر پراپیگنڈا شروع کردیا

جون 20, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • خالدہ ریاست کی بہن اور سینئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں
  • اسرائیل سے جنگ کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان کئی مرتبہ براہ راست رابطہ ہونے کا انکشاف
  • فیلڈ مارشل اور امریکی صدر کی تاریخی ملاقات کے بعد بھارت اور پی ٹی آئی یوٹیوبرز نے جھوٹ کی فیکٹری کھول کر پراپیگنڈا شروع کردیا
  • ایران اسرائیل جنگ ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کے بعد ایران پر حملے کا فیصلہ موخر کیا: ذرائع
  • امریکا کا جنگ میں فوری شامل نہ ہونے کا اشارہ
  • غزہ کے بعد ایران سے جنگ:اسرائیل قرضوں میں ڈوبتا جا رہا ہے
  • ایران کے مزید نیوکلیئر مراکز پر حملے کیلئے امریکہ کے گرین سگنل کا انتظار نہیں کریں گے:نیتن یاہو
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کے بعد ایران پر حملے کا فیصلہ موخر کیا: ذرائع
تازہ ترین

ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کے بعد ایران پر حملے کا فیصلہ موخر کیا: ذرائع

EditorBy Editorجون 20, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

واشنگٹن : یورپی مؤقف اور ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات نے امریکی پالیسی سازوں کو گہرے غور و فکر پر مجبور کر دیا، ٹرمپ کا ایران پر حملہ مؤخر کرنے کا فیصلہ یورپی دباؤ اور پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات کا نتیجہ ہے۔

نجی ٹی وی نے غیر ملکی خبر ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ یورپی ممالک، خصوصاً فرانس کی جانب سے اسرائیل ایران کشیدگی کو سفارتی طریقے سے حل کرنے پر زور دیا گیا ہے جس کی وجہ سے اس دباؤ نے واشنگٹن میں پالیسی سازوں کو ایران کے خلاف ممکنہ اقدامات پر دو، تین بار سوچنے پر مجبور کر دیا۔

 خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ سفارتی دروازے کھلے رکھنے کا فیصلہ ممکنہ طور پر یورپی دباؤ اور پاکستانی آرمی چیف سے حالیہ ملاقات کا نتیجہ ہے۔

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے واضح کیا ہے کہ وہ ایران میں حکومت کی تبدیلی (ریجیم چینج) کے سخت مخالف ہیں اور مسئلے کا حل صرف اور صرف سفارتی کوششوں میں دیکھتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اگر امریکا اسرائیل کی جانب سے ایران پر بمباری کی مہم میں شامل ہوتا ہے تو اسے یورپی ممالک کی حمایت کی ضرورت پڑے گی، یورپی قیادت شاید اتنا دباؤ نہ ڈال سکے کہ وہ واشنگٹن کا مؤقف مکمل بدل دے، لیکن اس مؤقف نے امریکی پالیسی سازوں کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ دو بار، تین بار سوچیں، اور شاید ایک یا دو ہفتے اس بات پر غور کریں کہ وہ درحقیقت کیا کرنے جا رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اگر ٹرمپ واقعی ایران کو توڑنا چاہتے ہیں یا حکومت تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو یہ بوجھ انہیں خود اٹھانا پڑے گا اور وہ ایران میں سرمایہ کاری نہیں کرنا چاہتے اور اس صورتحال کو یورپیوں کے سپرد چھوڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

یورپی ممالک پہلے ہی یہ مؤقف اختیار کر چکے ہیں کہ ہم حکومت کی تبدیلی میں شامل نہیں ہونا چاہتے، نہ ہی ہم ایران کے ایٹمی ری ایکٹرز پر بمباری کا حصہ بنیں گے۔ ہم صرف ایک سفارتی راستہ تلاش کرنا چاہتے ہیں جس سے مسئلے کا حل نکلے۔

دوسری جانب برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی سنگین صورتحال کو روکنے کا یہی وقت ہے ٹرمپ کا ایران پر حملے کا فیصلہ دو ہفتوں کے لیے مؤخر کرنا سفارتی حل کے لیے اہم موقع ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

خالدہ ریاست کی بہن اور سینئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں

جون 20, 2025

اسرائیل سے جنگ کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان کئی مرتبہ براہ راست رابطہ ہونے کا انکشاف

جون 20, 2025

فیلڈ مارشل اور امریکی صدر کی تاریخی ملاقات کے بعد بھارت اور پی ٹی آئی یوٹیوبرز نے جھوٹ کی فیکٹری کھول کر پراپیگنڈا شروع کردیا

جون 20, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

خالدہ ریاست کی بہن اور سینئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں

جون 20, 20250

اسرائیل سے جنگ کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان کئی مرتبہ براہ راست رابطہ ہونے کا انکشاف

جون 20, 20250

فیلڈ مارشل اور امریکی صدر کی تاریخی ملاقات کے بعد بھارت اور پی ٹی آئی یوٹیوبرز نے جھوٹ کی فیکٹری کھول کر پراپیگنڈا شروع کردیا

جون 20, 20250

ایران اسرائیل جنگ ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

جون 20, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025737

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024498

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025448

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
تازہ ترین

خالدہ ریاست کی بہن اور سینئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں

By Editorجون 20, 20250

کراچی : ٹیلی ویژن کی سینئر اداکارہ اور خالدہ ریاست کی بڑی بہن عائشہ خان…

اسرائیل سے جنگ کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان کئی مرتبہ براہ راست رابطہ ہونے کا انکشاف

جون 20, 2025

فیلڈ مارشل اور امریکی صدر کی تاریخی ملاقات کے بعد بھارت اور پی ٹی آئی یوٹیوبرز نے جھوٹ کی فیکٹری کھول کر پراپیگنڈا شروع کردیا

جون 20, 2025

ایران اسرائیل جنگ ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

جون 20, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

خالدہ ریاست کی بہن اور سینئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں

جون 20, 2025

اسرائیل سے جنگ کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان کئی مرتبہ براہ راست رابطہ ہونے کا انکشاف

جون 20, 2025

فیلڈ مارشل اور امریکی صدر کی تاریخی ملاقات کے بعد بھارت اور پی ٹی آئی یوٹیوبرز نے جھوٹ کی فیکٹری کھول کر پراپیگنڈا شروع کردیا

جون 20, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024498

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025448

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.