Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

خالدہ ریاست کی بہن اور سینئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں

جون 20, 2025

اسرائیل سے جنگ کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان کئی مرتبہ براہ راست رابطہ ہونے کا انکشاف

جون 20, 2025

فیلڈ مارشل اور امریکی صدر کی تاریخی ملاقات کے بعد بھارت اور پی ٹی آئی یوٹیوبرز نے جھوٹ کی فیکٹری کھول کر پراپیگنڈا شروع کردیا

جون 20, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • خالدہ ریاست کی بہن اور سینئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں
  • اسرائیل سے جنگ کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان کئی مرتبہ براہ راست رابطہ ہونے کا انکشاف
  • فیلڈ مارشل اور امریکی صدر کی تاریخی ملاقات کے بعد بھارت اور پی ٹی آئی یوٹیوبرز نے جھوٹ کی فیکٹری کھول کر پراپیگنڈا شروع کردیا
  • ایران اسرائیل جنگ ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کے بعد ایران پر حملے کا فیصلہ موخر کیا: ذرائع
  • امریکا کا جنگ میں فوری شامل نہ ہونے کا اشارہ
  • غزہ کے بعد ایران سے جنگ:اسرائیل قرضوں میں ڈوبتا جا رہا ہے
  • ایران کے مزید نیوکلیئر مراکز پر حملے کیلئے امریکہ کے گرین سگنل کا انتظار نہیں کریں گے:نیتن یاہو
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»فیلڈ مارشل اور امریکی صدر کی تاریخی ملاقات کے بعد بھارت اور پی ٹی آئی یوٹیوبرز نے جھوٹ کی فیکٹری کھول کر پراپیگنڈا شروع کردیا
پاکستان

فیلڈ مارشل اور امریکی صدر کی تاریخی ملاقات کے بعد بھارت اور پی ٹی آئی یوٹیوبرز نے جھوٹ کی فیکٹری کھول کر پراپیگنڈا شروع کردیا

EditorBy Editorجون 20, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نئی دہلی :فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر کی تاریخی ملاقات اور پاک امریکا بڑھتے تعلقات کے بعد بھارت اور پی ٹی آئی کے یوٹیوبرز نے ایک بار پھر جھوٹ کی فیکٹری کھول کر پروپیگنڈا شروع کردیا ہے۔

بھارت کی جانب سے ریاستی سرپرستی میں چلنے والی جعلی خبروں کی فیکٹریاں ایک بار پھر سرگرم ہو گئی ہیں تاکہ عالمی سطح پر "معرکۂ حق” میں ہونے والی بدترین سفارتی و سیاسی شکست کو جھوٹے بیانیے سے چھپایا جا سکے۔

بین الاقوامی سطح پر حالیہ دنوں میں پاکستان اور امریکا کے درمیان تاریخی پیش رفت نے بھارت کو شدید خفت سے دوچار کیا ہے۔

اس شرمندگی کو چھپانے کے لیے بھارت نے اپنی پرانی چال ایک بار پھر دہرائی ہے۔ ذرائع کے مطابق، بھارت کی جانب سے جعلی بیانیہ تراشنے کے لیے سوشل میڈیا اور غیر مصدقہ ویب سائٹس کا سہارا لیا جا رہا ہے تاکہ پاکستان کو بدنام کیا جا سکے اور بھارت کی ناکامیوں پر پردہ ڈالا جا سکے۔بھارتی میڈیا پر یہ خبریں چلنے کے بعد پی ٹی آئی کے حامی یوٹیوبرز نے بھی یہی موقف اپنایا اور پاکستان دشمنی میں بھارت سے بھی آگے نکل گئے۔

عالمی میڈیا اور سفارتی تجزیہ کاروں کے مطابق بھارت کی موجودہ مایوسی اور جھوٹ پر مبنی مہم اس کی سفارتی تنہائی اور اخلاقی شکست کا واضح ثبوت ہے۔

پاکستانی حکام اور عوام نے ان بھارتی ہتھکنڈوں کو کھلا جھوٹ اور شرمناک کوشش قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کی جعلی خبروں اور ریاستی پروپیگنڈا نیٹ ورکس کا نوٹس لے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

خالدہ ریاست کی بہن اور سینئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں

جون 20, 2025

اسرائیل سے جنگ کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان کئی مرتبہ براہ راست رابطہ ہونے کا انکشاف

جون 20, 2025

ایران اسرائیل جنگ ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

جون 20, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

خالدہ ریاست کی بہن اور سینئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں

جون 20, 20250

اسرائیل سے جنگ کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان کئی مرتبہ براہ راست رابطہ ہونے کا انکشاف

جون 20, 20250

فیلڈ مارشل اور امریکی صدر کی تاریخی ملاقات کے بعد بھارت اور پی ٹی آئی یوٹیوبرز نے جھوٹ کی فیکٹری کھول کر پراپیگنڈا شروع کردیا

جون 20, 20250

ایران اسرائیل جنگ ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

جون 20, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025737

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024498

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025448

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
تازہ ترین

خالدہ ریاست کی بہن اور سینئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں

By Editorجون 20, 20250

کراچی : ٹیلی ویژن کی سینئر اداکارہ اور خالدہ ریاست کی بڑی بہن عائشہ خان…

اسرائیل سے جنگ کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان کئی مرتبہ براہ راست رابطہ ہونے کا انکشاف

جون 20, 2025

فیلڈ مارشل اور امریکی صدر کی تاریخی ملاقات کے بعد بھارت اور پی ٹی آئی یوٹیوبرز نے جھوٹ کی فیکٹری کھول کر پراپیگنڈا شروع کردیا

جون 20, 2025

ایران اسرائیل جنگ ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

جون 20, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

خالدہ ریاست کی بہن اور سینئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں

جون 20, 2025

اسرائیل سے جنگ کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان کئی مرتبہ براہ راست رابطہ ہونے کا انکشاف

جون 20, 2025

فیلڈ مارشل اور امریکی صدر کی تاریخی ملاقات کے بعد بھارت اور پی ٹی آئی یوٹیوبرز نے جھوٹ کی فیکٹری کھول کر پراپیگنڈا شروع کردیا

جون 20, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024498

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025448

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.