پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا آخری روز ۔۔۔۔ ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر حملوں میں تیزی کے باعث سرمایہ کار سائیڈ لائن پر رہے ۔۔۔ ڈے ٹریڈرز کو مارکیٹ سے پیسہ کمانے کا موقع مل گیا۔۔ دوسرے سیشن میں مارکیٹ کو 800 پوائنٹس اوپر لے جا کر فروخت کا دباؤ بڑھا دیا۔۔
ہنڈرڈ انڈیکس میں 20 پوائنٹس کا معمولی اضافہ ہوا ۔۔۔۔ 42 کروڑ 16 لاکھ حصص کی تجارت میں ٹریڈرز نے 13 ارب روپے منافع کما لیا ۔۔۔ کاروباری سودے 15 ارب 65 کروڑ روپے میں طے پائے۔۔۔