فیلڈ مارشل عاصم منیر اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی ترک صدر طیب اردوان سے ملاقات

0

اسلام آباد : فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی ہے۔

استنبول میں او آئی سی کی سائیڈ لائن پر ہونے والی ملاقات میں خطے میں استحکام، تجارت اور سفارتی تعاون پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔

او آئی سی اجلاس میں پاکستان سمیت 40 اسلامی ممالک کے وزرا شریک ہیں اور اجلاس میں اسرائیل کے ایران پر حملے کی مذمت کی گئی ہے۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.