بھارت کا سندھ طاس معاہدے میں طے شدہ پاکستانی پانی خود استعمال کرنے کا اعلان

0

بھارت کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کے تجت جو پانی پاکستان کی طرف جانا ہے اسے روک پر اپنے لئے استعمال کریں گے۔

ایک ٹی وی انٹرویو میں امیت شاہ نے کہا کہ بھارت کسی صورت سندھ طاس معاہدہ بحال نہیں کرے گا۔۔

انہوں نے کہاکہ جو پانی پاکستان جا رہا ہے، ایک نہر بنا کر راجستھان لے جائیں گے، پاکستان کو وہ پانی نہیں ملے گا جس پر اس کا کوئی حق نہیں۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.