Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ترک صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی دی ہیگ میں ملاقات، ایران-اسرائیل جنگ بندی کا خیرمقدم

جون 25, 2025

سوڈان کے اسپتال پر مہلک حملہ، 40 سے زائد افراد ہلاک: عالمی ادارہ صحت کی تصدیق

جون 25, 2025

ابتدائی امریکی انٹیلی جنس: ایران کا جوہری پروگرام فضائی حملوں میں مکمل تباہ نہیں ہوا

جون 25, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • ترک صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی دی ہیگ میں ملاقات، ایران-اسرائیل جنگ بندی کا خیرمقدم
  • سوڈان کے اسپتال پر مہلک حملہ، 40 سے زائد افراد ہلاک: عالمی ادارہ صحت کی تصدیق
  • ابتدائی امریکی انٹیلی جنس: ایران کا جوہری پروگرام فضائی حملوں میں مکمل تباہ نہیں ہوا
  • بجلی صارفین کے لیے خوشخبری: بنیادی ٹیرف میں 1.50 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری
  • ایران میں فتح کا جشن،تہران میں ہزاروں افراد قومی پرچم اٹھائے سڑکوں پر نکل آئے
  • جنگ بندی کے بعد عالمی رہنماؤں کے ایک دوسرے سے رابطے
  • ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ 35کروڑ ڈالر قرض کا ایک اور معاہدہ طے
  • وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ،مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»قومی سلامتی کمیٹی اجلاس:ایران اور اس کے حق دفاع کی حمایت
پاکستان

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس:ایران اور اس کے حق دفاع کی حمایت

EditorBy Editorجون 23, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔۔ وزیراعظم شہباز شریف نے صدارت کی۔۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر، ڈی جی آئی ایس آئی، وزیر دفاع اور نائب وزیراعظم بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔۔

اجلاس میں امریکا، اسرائیل کے ایران کی اہم جوہری تنصیبات پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے، اور ایران کے دفاع کے حق کی توثیق کی ہے۔

قومی سلامتی کمیٹی نے ایرانی جوہری تنصیبات پرحملے بین الاقوامی قانون، اقوام متحدہ کے چارٹرکے منافی قرار دے دیا۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کمیٹی کو ٹرمپ کے ساتھ اپنی ملاقات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کہا گیا کہ قومی سلامتی کمیٹی نے اسرائیل کے جارحانہ اقدامات کی شدید مذمت کی، اور اس پر افسوس کا اظہار کیا کہ یہ حملے اُس وقت کیے گئے جب ایران اور امریکا کے درمیان تعمیری مذاکراتی عمل جاری تھا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے ک ’ان غیر ذمہ دارانہ اقدامات نے کشیدگی میں اضافہ کیا ہے، جو ایک بڑے تنازع کو جنم دے سکتے ہیں اور مکالمے و سفارت کاری کے مواقع کو کم کر دیا ہے، این ایس سی نے اقوام متحدہ کے منشور کے تحت ایران کے اپنے دفاع کے حق کی توثیق کی۔

کمیٹی کے اراکین نے بے گناہ جانوں کے زیاں پر ایرانی حکومت اور عوام سے تعزیت کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی۔

پاکستان کے مؤقف کو دہراتے ہوئے، این ایس سی نے 22 جون کو فردو، نطنز اور اصفہان میں ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کے بعد ممکنہ مزید کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا، ان حملوں نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قراردادوں، متعلقہ بین الاقوامی قوانین، اور اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی کی ہے۔

کمیٹی کے اراکین نے یہ بھی واضح کیا کہ پاکستان اس معاملے میں تمام متعلقہ فریقین کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے اور علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھنے کے لیے تیار ہے۔

این ایس سی نے تمام متعلقہ فریقین پر زور دیا کہ وہ اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے تنازع کو حل کریں، اور بین الاقوامی انسانی حقوق و انسان دوست قوانین کی پاسداری کریں۔

صدر ٹرمپ نے (جب سے اسرائیل نے ایران پر پہلا حملہ کیا) ایران کے خلاف اپنے بیانات میں شدت پیدا کر دی ہے اور بار بار کہا ہے کہ ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ایران نے یہ دعویٰ مستقل طور پر مسترد کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کا یورینیم افزودگی کا پروگرام صرف سول مقاصد کے لیے ہے۔

امریکی حملوں کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ایران نے کہا کہ وہ اپنی سرزمین، خودمختاری، سلامتی اور عوام کے دفاع کے لیے ہر ممکن طاقت کا استعمال کرے گا۔

ایران نے جوابی کارروائی کے طور پر اسرائیل پر میزائل داغے، جن سے تل ابیب میں درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

بجلی صارفین کے لیے خوشخبری: بنیادی ٹیرف میں 1.50 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری

جون 25, 2025

ایران میں فتح کا جشن،تہران میں ہزاروں افراد قومی پرچم اٹھائے سڑکوں پر نکل آئے

جون 24, 2025

جنگ بندی کے بعد عالمی رہنماؤں کے ایک دوسرے سے رابطے

جون 24, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

ترک صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی دی ہیگ میں ملاقات، ایران-اسرائیل جنگ بندی کا خیرمقدم

جون 25, 20251

سوڈان کے اسپتال پر مہلک حملہ، 40 سے زائد افراد ہلاک: عالمی ادارہ صحت کی تصدیق

جون 25, 20251

ابتدائی امریکی انٹیلی جنس: ایران کا جوہری پروگرام فضائی حملوں میں مکمل تباہ نہیں ہوا

جون 25, 20251

بجلی صارفین کے لیے خوشخبری: بنیادی ٹیرف میں 1.50 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری

جون 25, 20252
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025738

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024499

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025450

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
دنیا

ترک صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی دی ہیگ میں ملاقات، ایران-اسرائیل جنگ بندی کا خیرمقدم

By Editorجون 25, 20251

دی ہیگ — ترک صدر رجب طیب اردوان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان…

سوڈان کے اسپتال پر مہلک حملہ، 40 سے زائد افراد ہلاک: عالمی ادارہ صحت کی تصدیق

جون 25, 2025

ابتدائی امریکی انٹیلی جنس: ایران کا جوہری پروگرام فضائی حملوں میں مکمل تباہ نہیں ہوا

جون 25, 2025

بجلی صارفین کے لیے خوشخبری: بنیادی ٹیرف میں 1.50 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری

جون 25, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

ترک صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی دی ہیگ میں ملاقات، ایران-اسرائیل جنگ بندی کا خیرمقدم

جون 25, 2025

سوڈان کے اسپتال پر مہلک حملہ، 40 سے زائد افراد ہلاک: عالمی ادارہ صحت کی تصدیق

جون 25, 2025

ابتدائی امریکی انٹیلی جنس: ایران کا جوہری پروگرام فضائی حملوں میں مکمل تباہ نہیں ہوا

جون 25, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024499

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025450

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.