قطر میں امریکی اڈوں پر ایرانی حملے پر سعودی عرب کا بڑا بیان سامنے آ گیا۔
سعودی وزارت خارجہ نے قطر پر ایرانی حملوں کی شدت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی عرب کا کہنا ہے کہ ایرانی حملہ کسی صورت قابل قبول نہیں۔ قطر پر ایرانی حملے کو جائز قرار نہیں دیا جا سکتا۔
سعودی عرب کا قطر کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کا اعلان