Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

مودی سرکار کی سفارتی ناکامی اور گودی میڈیا کا مکروہ چہرہ بے نقاب

جون 24, 2025

ایران اور اسرائیل کی جنگ بندی کے بعد پاکستان کا فلائٹ آپریشن بحال

جون 24, 2025

محکمہ موسمیات نے کل سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی

جون 24, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • مودی سرکار کی سفارتی ناکامی اور گودی میڈیا کا مکروہ چہرہ بے نقاب
  • ایران اور اسرائیل کی جنگ بندی کے بعد پاکستان کا فلائٹ آپریشن بحال
  • محکمہ موسمیات نے کل سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی
  • فلپائن میں 6.5 شدت کا زلزلہ
  • فلسطینی ریاست کے بغیر سعودی عرب سے تعلقات معمول پر لانے میں کامیاب ہو جاؤں گا، اسرائیلی وزیراعظم
  • جنگ بندی سے قبل ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر حملے
  • ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کو جنگ بندی کیلئے قطر کے ذریعے راضی کیا: امریکی میڈیا
  • اسرائیلی حملے بند ہوگئے تو ہم بھی کارروائی نہیں کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»اسرائیلی حملے بند ہوگئے تو ہم بھی کارروائی نہیں کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
تازہ ترین

اسرائیلی حملے بند ہوگئے تو ہم بھی کارروائی نہیں کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ

EditorBy Editorجون 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

تہران:ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے عسکری کارروائی کا حتمی فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ اگر اسرائیل اپنی غیر قانونی جارحیت کو روکتا ہے، تو ایران بھی مزید جوابی کارروائی کا ارادہ نہیں رکھتا۔

عراقچی نے اپنے پیغام میں واضح کیا جیسا کہ ایران متعدد بار واضح کر چکا ہے کہ جنگ کا آغاز اسرائیل نے کیا، نہ کہ ایران نے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کو تہران کے مقامی وقت کے مطابق صبح 4 بجے تک اپنے حملے روکنے چاہیے تھے جو اب گزر چکا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ فی الحال کسی جنگ بندی یا فوجی کارروائیوں کے خاتمے پر کوئی معاہدہ موجود نہیں ہے۔ تاہم، اگر اسرائیلی حکومت ایرانی عوام پر اپنی غیر قانونی جارحیت کو 4 بجے تک روک دیتی ہے، تو ہمارا بھی مزید جواب دینے کا کوئی ارادہ نہیں ہوتا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

مودی سرکار کی سفارتی ناکامی اور گودی میڈیا کا مکروہ چہرہ بے نقاب

جون 24, 2025

ایران اور اسرائیل کی جنگ بندی کے بعد پاکستان کا فلائٹ آپریشن بحال

جون 24, 2025

محکمہ موسمیات نے کل سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی

جون 24, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

مودی سرکار کی سفارتی ناکامی اور گودی میڈیا کا مکروہ چہرہ بے نقاب

جون 24, 20250

ایران اور اسرائیل کی جنگ بندی کے بعد پاکستان کا فلائٹ آپریشن بحال

جون 24, 20250

محکمہ موسمیات نے کل سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی

جون 24, 20250

فلپائن میں 6.5 شدت کا زلزلہ

جون 24, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025738

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024499

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025450

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
تازہ ترین

مودی سرکار کی سفارتی ناکامی اور گودی میڈیا کا مکروہ چہرہ بے نقاب

By Editorجون 24, 20250

نئی دہلی : مودی سرکار کی سفارتی ناکامی اور گودی میڈیا کا مکروہ چہرہ ایک…

ایران اور اسرائیل کی جنگ بندی کے بعد پاکستان کا فلائٹ آپریشن بحال

جون 24, 2025

محکمہ موسمیات نے کل سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی

جون 24, 2025

فلپائن میں 6.5 شدت کا زلزلہ

جون 24, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

مودی سرکار کی سفارتی ناکامی اور گودی میڈیا کا مکروہ چہرہ بے نقاب

جون 24, 2025

ایران اور اسرائیل کی جنگ بندی کے بعد پاکستان کا فلائٹ آپریشن بحال

جون 24, 2025

محکمہ موسمیات نے کل سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی

جون 24, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024499

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025450

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.