Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

مودی سرکار کی سفارتی ناکامی اور گودی میڈیا کا مکروہ چہرہ بے نقاب

جون 24, 2025

ایران اور اسرائیل کی جنگ بندی کے بعد پاکستان کا فلائٹ آپریشن بحال

جون 24, 2025

محکمہ موسمیات نے کل سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی

جون 24, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • مودی سرکار کی سفارتی ناکامی اور گودی میڈیا کا مکروہ چہرہ بے نقاب
  • ایران اور اسرائیل کی جنگ بندی کے بعد پاکستان کا فلائٹ آپریشن بحال
  • محکمہ موسمیات نے کل سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی
  • فلپائن میں 6.5 شدت کا زلزلہ
  • فلسطینی ریاست کے بغیر سعودی عرب سے تعلقات معمول پر لانے میں کامیاب ہو جاؤں گا، اسرائیلی وزیراعظم
  • جنگ بندی سے قبل ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر حملے
  • ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کو جنگ بندی کیلئے قطر کے ذریعے راضی کیا: امریکی میڈیا
  • اسرائیلی حملے بند ہوگئے تو ہم بھی کارروائی نہیں کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»مودی سرکار کی سفارتی ناکامی اور گودی میڈیا کا مکروہ چہرہ بے نقاب
تازہ ترین

مودی سرکار کی سفارتی ناکامی اور گودی میڈیا کا مکروہ چہرہ بے نقاب

EditorBy Editorجون 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نئی دہلی : مودی سرکار کی سفارتی ناکامی اور گودی میڈیا کا مکروہ چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا ہے۔

معروف بھارتی صحافی روش کمار نے مودی کی سفارتی ناکامیوں اور گودی میڈیا کے پراپیگنڈے کا پول کھول دیا ۔روش کمار نے مودی کی ناقص خارجہ پالیسی پر شدید تنقید کا اظہار کیا۔

مودی کے راج میں بھارت کی ناکامیوں کو بے نقاب کرتے ہوئے روش کمار کا کہنا تھا کہ: "بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر ظاہری رکھ رکھاؤ اور مہنگے سوٹ پہننے تک محدود ہیں، اصل پالیسی میں کوئی جان نظر نہیں آتی جے شنکر کی انگریزی تو شاندار ہے، لیکن ایران اسرائیل کشیدگی پر وہ ایک لفظ نہ بول سکے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے مظالم پر مودی سرکار یا گودی میڈیا کی خاموشی، بھارت کی جارحیت پسند پالیسیوں کی عکاسی کرتی ہے۔ ایران اسرائیل کشیدگی پر بھارت کا بزدلانہ مؤقف، دنیا بھر میں اس کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہا ہے ۔

مودی کے گودی میڈیا اور سرکاری پراپیگنڈے پر روش کمار کا کہنا تھا کہ: "گودی میڈیا ایران کو بھی مسلم مخالف نظریے سے دیکھ رہا ہے” گودی میڈیا ایران اسرائیل کشیدگی کو اسی نظریے سے دکھا رہا ہے جیسے مودی کے راج میں پچھلے گیارہ سال سے بھارتی مسلمانوں کو دکھاتا آیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آپریشن سندور کے دوران بھی گودی میڈیا کی جانبدار کوریج نے بی جے پی کے حامیوں کو بھی شرمندہ کیا۔بھارتی میڈیا کی جانب سے ایران-اسرائیل جنگ کے مسئلے کو صرف مذہبی تصادم کے طور پر پیش کیا گیا۔ نام نہاد جمہوریت کی دعویدار مودی سرکار اور گودی میڈیا، اسرائیلی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر خاموش تماشائی ثابت ہوئے۔ مودی کے بھارت کی خارجہ پالیسی اب نظریاتی نہیں بلکہ صرف موقع پرستی پر مبنی اور مغربی طاقتوں کی غلام ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

ایران اور اسرائیل کی جنگ بندی کے بعد پاکستان کا فلائٹ آپریشن بحال

جون 24, 2025

محکمہ موسمیات نے کل سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی

جون 24, 2025

فلپائن میں 6.5 شدت کا زلزلہ

جون 24, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

مودی سرکار کی سفارتی ناکامی اور گودی میڈیا کا مکروہ چہرہ بے نقاب

جون 24, 20250

ایران اور اسرائیل کی جنگ بندی کے بعد پاکستان کا فلائٹ آپریشن بحال

جون 24, 20250

محکمہ موسمیات نے کل سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی

جون 24, 20250

فلپائن میں 6.5 شدت کا زلزلہ

جون 24, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025738

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024499

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025450

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
تازہ ترین

مودی سرکار کی سفارتی ناکامی اور گودی میڈیا کا مکروہ چہرہ بے نقاب

By Editorجون 24, 20250

نئی دہلی : مودی سرکار کی سفارتی ناکامی اور گودی میڈیا کا مکروہ چہرہ ایک…

ایران اور اسرائیل کی جنگ بندی کے بعد پاکستان کا فلائٹ آپریشن بحال

جون 24, 2025

محکمہ موسمیات نے کل سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی

جون 24, 2025

فلپائن میں 6.5 شدت کا زلزلہ

جون 24, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

مودی سرکار کی سفارتی ناکامی اور گودی میڈیا کا مکروہ چہرہ بے نقاب

جون 24, 2025

ایران اور اسرائیل کی جنگ بندی کے بعد پاکستان کا فلائٹ آپریشن بحال

جون 24, 2025

محکمہ موسمیات نے کل سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی

جون 24, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024499

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025450

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.