Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایران میں فتح کا جشن،تہران میں ہزاروں افراد قومی پرچم اٹھائے سڑکوں پر نکل آئے

جون 24, 2025

جنگ بندی کے بعد عالمی رہنماؤں کے ایک دوسرے سے رابطے

جون 24, 2025

ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ 35کروڑ ڈالر قرض کا ایک اور معاہدہ طے

جون 24, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • ایران میں فتح کا جشن،تہران میں ہزاروں افراد قومی پرچم اٹھائے سڑکوں پر نکل آئے
  • جنگ بندی کے بعد عالمی رہنماؤں کے ایک دوسرے سے رابطے
  • ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ 35کروڑ ڈالر قرض کا ایک اور معاہدہ طے
  • وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ،مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
  • بھارتی جارحیت بےنقاب کرنے اور پاکستان کا موقف پیش کرنے پر وزیراعظم کی بلاول بھٹو کی تعریف
  • پاکستان کا ایران اسرائیل جنگ بندی کا خیر مقدم
  • ایرانی صدر کا امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد کو فون
  • ابھیندن کو گرفتار کرنے والے میجر معیز سراروغہ میں دہشت گردوں سے مقابلے میں شہید ہو گئے
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»ایران اسرائیل جنگ بندی:پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ کا دوسرا بڑا اضافہ
پاکستان

ایران اسرائیل جنگ بندی:پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ کا دوسرا بڑا اضافہ

EditorBy Editorجون 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ایران اسرائیل جنگ بندی پر سرمایہ کاروں نے سکون کا سانس لیا ۔۔۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر معمولی تیزی ریکارڈ ۔۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں تاریخ کا دوسرا بڑا چھ ہزار اناسی پوائنٹس کا اضافہ۔۔۔۔ اربوں روپے کا نقصان ایک ہی دن میں ڈھائی ارب ڈالر منافع میں بدل گیا ۔۔۔۔۔۔۔

سیز فائر کا اعلان ہوتے ہی Bulls  نے مارکیٹ پر قبضہ کر لیا ۔۔۔ Bears کو داخلے کی جگہ نہ مل سکی۔۔۔ خریداروں کا اس قدر رش تھا کہ فروخت کرنے والے ڈھونڈنے سے بھی نہیں مل پائے ۔۔۔

مارکیٹ 5 اعشاریہ دو تین فیصد اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 22 ہزار 264 پوائنٹس پر بند ہوئی ۔۔۔۔ 80 کروڑ 48 لاکھ حصص کے کاروبار میں سرمایہ کاروں نے 715 ارب روپے کا ریکارڈ منافع کمایا ۔۔۔۔ کاروباری سودے 37 ارب 61 کروڑ روپے میں طے پائے ۔۔۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

ایران میں فتح کا جشن،تہران میں ہزاروں افراد قومی پرچم اٹھائے سڑکوں پر نکل آئے

جون 24, 2025

جنگ بندی کے بعد عالمی رہنماؤں کے ایک دوسرے سے رابطے

جون 24, 2025

ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ 35کروڑ ڈالر قرض کا ایک اور معاہدہ طے

جون 24, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

ایران میں فتح کا جشن،تہران میں ہزاروں افراد قومی پرچم اٹھائے سڑکوں پر نکل آئے

جون 24, 20251

جنگ بندی کے بعد عالمی رہنماؤں کے ایک دوسرے سے رابطے

جون 24, 20251

ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ 35کروڑ ڈالر قرض کا ایک اور معاہدہ طے

جون 24, 20251

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ،مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

جون 24, 20253
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025738

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024499

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025450

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
تازہ ترین

ایران میں فتح کا جشن،تہران میں ہزاروں افراد قومی پرچم اٹھائے سڑکوں پر نکل آئے

By Editorجون 24, 20251

ایران کے دارالحکومت تہران میں ہزاروں افراد نے اسرائیل پر فتح پر جشن منایا۔۔ لوگ…

جنگ بندی کے بعد عالمی رہنماؤں کے ایک دوسرے سے رابطے

جون 24, 2025

ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ 35کروڑ ڈالر قرض کا ایک اور معاہدہ طے

جون 24, 2025

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ،مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

جون 24, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

ایران میں فتح کا جشن،تہران میں ہزاروں افراد قومی پرچم اٹھائے سڑکوں پر نکل آئے

جون 24, 2025

جنگ بندی کے بعد عالمی رہنماؤں کے ایک دوسرے سے رابطے

جون 24, 2025

ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ 35کروڑ ڈالر قرض کا ایک اور معاہدہ طے

جون 24, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024499

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025450

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.