امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ،چھوٹی عدالتوں کو صدر ٹرمپ کے فیصلوں پر حکم امتناع سے روک دیا

0

امریکہ کی سپریم کورٹ نے لوئر کورٹس کو صدر ٹرمپ کے فیصلوں پر حکم امتناع سے روک دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ لوئر کورٹس صدارتی احکامات پر عمل درآمد روک رہی ہیں جس کے باعث حکومت اور پالیسی سازی میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

امریکی سپریم کورٹ نے چھوٹی عدالتوں کے ججوں کے بڑے فیصلے کرنے کی صلاحیت کو کمزور سمجھتے ہوئے لوئر کورٹس کو صدارتی احکامات پر عمل درآمد روکنے سے منع کر دیا ہے۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.