قومی اسمبلی میں نئی پارٹی پوزیشن جاری کر دی گئی۔۔
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق حکمران جماعت مسلم لیگ ن کی 123 جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی 74نشستیں ہو گئیں
فی الوقت حکمران اتحاد کے اراکین کی تعداد 235ہے۔۔ مسلم لیگ ن کی دو اراکین قومی اسمبلی کے نام ابھی موصول ہونا ہیں۔۔ دو مزید اراکین کے ساتھ حکمران اتحاد کی تعداد 237ہو جائے گی۔۔ جے یو آئی کی خاتون رکن کا کیس بھی زیر سماعت ہے۔۔
