ایلون مسک کو نئی سیاسی پارٹی کا اعلان کرنے پر 76 ارب ڈالر کا نقصان

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق دوست اور کھرب پتی سرمایہ کار و صنعتکار ایلون مسک کو نئی سیاسی پارٹی کا اعلان مہنگا پڑگیا، ٹیسلا کے شیئرز گرگئے۔

برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیر کو امریکی ٹریڈنگ کے آغاز پر ٹیسلا کے حصص میں 7.5 فیصد کی کمی واقع ہوئی، جس سے کمپنی کی قدر میں 76 ارب ڈالر (56 ارب پاؤنڈ)کا نقصان ہوا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے