شدید بارشوں کے بعد اسلام آباد کے برساتی نالوں میں طغیانی آ گئی۔۔ تھانہ کورال کے علاقے میں نوجوان موٹرسائیکل سمیت نالے میں گر گیا
22 سالہ نوجوان محسن شریف آباد نالے کے پل سے گزر رہا تھا۔۔ پانی کے تیز بھاؤ کی وجہ سے موٹر سائیکل بے قابو ہو گیا
محسن موٹر سائیکل سمیٹ نالے میں گر گیا تا حال نہ مل سکا۔۔ نوجوان کی تلاش جاری ہے