کُرم میں ٹریفک حادثہ،7 افراد جاں بحق

0

خیبرپختونخوا کے جلع کُرم میں ایک گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

حادثہ گندال میں پیش آیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے تمام افراد کو گاڑی سے نکال لیا جن میں سے 7 افراد موقع پر جاں بحق ہوئے۔

2 زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.