پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ قیادت بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اکتا گئی۔۔ حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی کا ٹوئٹ ری ٹوئٹ نہ کیا۔۔
بانی پی ٹی ائی نے سختی سے سوشل میڈیا بیانات کو ری ٹویٹ کرنے اور شیئر کرنے کا کہا تھا۔۔
چیئرمین بیرسٹر گوہر خان،، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان ،، شبلی فراز،،،، پارلیمانی لیڈر سینیٹ بیرسٹر علی ظفر ،، بیرسٹر سیف اور سلمان اکرم راجہ نے بیان کو حکم کے باوجود ریٹیوٹ نہ کیا۔۔

