Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

فتنۃ الہندوستان کی دہشت گردی میں شہید قوال احمد صابری اور دیگر کراچی میں سپرد خاک

جولائی 18, 2025

کراچی ایئرپورٹ سے سونے کے زیورات چوری، 6 لوڈر مشکوک قرار

جولائی 18, 2025

5 اگست کا احتجاج، پہلے پی ٹی آئی والے تیاری کرلیں پھر ہم کریں گے: وزیر داخلہ

جولائی 18, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • فتنۃ الہندوستان کی دہشت گردی میں شہید قوال احمد صابری اور دیگر کراچی میں سپرد خاک
  • کراچی ایئرپورٹ سے سونے کے زیورات چوری، 6 لوڈر مشکوک قرار
  • 5 اگست کا احتجاج، پہلے پی ٹی آئی والے تیاری کرلیں پھر ہم کریں گے: وزیر داخلہ
  • 2024ء میں 11 لاکھ پاکستانیوں کو برطانوی ویزے جاری کیے گئے : وزارت سمندر پار پاکستانیز
  • عمران خان نے ججز تبادلہ و سنیارٹی کیس فیصلہ کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی
  • یورو زون میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ
  • اداکارہ حمیرا اصغر کے جسم سے زہریلی چیز کے شواہد نہیں ملے: کیمیکل ایگزامن رپورٹ آگئی
  • ٹڈاپ سکینڈل: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی 16 سال بعد تمام مقدمات سے بری
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»ٹڈاپ سکینڈل: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی 16 سال بعد تمام مقدمات سے بری
پاکستان

ٹڈاپ سکینڈل: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی 16 سال بعد تمام مقدمات سے بری

EditorBy Editorجولائی 18, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی : ٹڈاپ میگا کرپشن کیس میں 16 سال بعد چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو عدالت نے تمام مقدمات سے بری کردیا۔

کراچی کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیر اعظم اور موجودہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹڈاپ) کے میگا کرپشن کیسز سے مکمل طور پر بری کر دیا۔

عدالت نے اس سلسلے میں درج 14 باقی ماندہ مقدمات میں بھی انہیں باعزت بری کرتے ہوئے کیس کے دیگر تمام ملزمان کو بھی الزام سے مبرا قرار دے دیا۔

سماعت کے موقع پر یوسف رضا گیلانی عدالت میں پیش ہوئے، جہاں جج نے ریمارکس دیے کہ تمام کیسز کا الگ الگ جائزہ لیا گیا، ہر فریق کو مکمل طور پر سنا گیا اور جو فائلیں ہائیکورٹ سے موصول ہوئیں، ان پر بھی فیصلہ صادر کیا جا رہا ہے۔

سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معروف قانون دان فاروق ایچ نائیک نے بتایا کہ ایف آئی اے نے 2013 اور 2014 میں یوسف رضا گیلانی کے خلاف کل 26 مقدمات درج کیے تھے، جن میں ایک ہی نوعیت کا الزام تھا۔ ٹڈاپ سبسڈی کے لیے مبینہ طور پر 50 لاکھ روپے لینے کا۔

انہوں نے بتایا کہ یہ تمام کیسز ایک مخصوص شخص کی شکایت پر بنائے گئے تھے اور گیلانی صاحب کو 10 مقدمات میں ضمانت لینے کے باوجود مفرور قرار دیا گیا۔

فاروق نائیک کا کہنا تھا کہ عدالت نے آج کے فیصلے میں مکمل انصاف کیا اور تمام الزامات مسترد کرتے ہوئے گیلانی صاحب کو بری کر دیا۔ انہوں نے جج کے فیصلے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے جھوٹے مقدمات کے خلاف ایک بڑی قانونی فتح قرار دیا۔

اس موقع پر یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ ان پر سیاسی بنیادوں پر جھوٹے الزامات لگائے گئے تھے، لیکن اللہ کا شکر ہے کہ آج وہ مکمل طور پر ان مقدمات سے بری ہو گئے ہیں۔

انہوں نے اپنے وکیل فاروق نائیک کی قانونی مہارت کو سراہا اور کہا کہ قانون سازی کی اشد ضرورت ہے تاکہ جن کیسز کا فیصلہ نہ ہو، وہ لٹکے نہ رہیں بلکہ منطقی انجام تک پہنچیں۔

یاد رہے کہ ٹڈاپ کرپشن کیسز کی ابتدائی تحقیقات 2009 میں شروع ہوئی تھیں، جب کہ مقدمات کا اندراج ایف آئی اے نے 2013 میں کیا۔ 2015 میں یوسف رضا گیلانی کو ان مقدمات کے حتمی چالان میں باقاعدہ ملزم نامزد کیا گیا تھا۔ گیلانی صاحب پہلے ہی 12 مقدمات سے بری ہو چکے تھے، جس کے بعد آج باقی تمام 14 کیسز بھی ختم کر دیے گئے۔ اس طرح 26 کے 26 مقدمات کا باب ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

فتنۃ الہندوستان کی دہشت گردی میں شہید قوال احمد صابری اور دیگر کراچی میں سپرد خاک

جولائی 18, 2025

کراچی ایئرپورٹ سے سونے کے زیورات چوری، 6 لوڈر مشکوک قرار

جولائی 18, 2025

5 اگست کا احتجاج، پہلے پی ٹی آئی والے تیاری کرلیں پھر ہم کریں گے: وزیر داخلہ

جولائی 18, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

فتنۃ الہندوستان کی دہشت گردی میں شہید قوال احمد صابری اور دیگر کراچی میں سپرد خاک

جولائی 18, 20251

کراچی ایئرپورٹ سے سونے کے زیورات چوری، 6 لوڈر مشکوک قرار

جولائی 18, 20250

5 اگست کا احتجاج، پہلے پی ٹی آئی والے تیاری کرلیں پھر ہم کریں گے: وزیر داخلہ

جولائی 18, 20250

2024ء میں 11 لاکھ پاکستانیوں کو برطانوی ویزے جاری کیے گئے : وزارت سمندر پار پاکستانیز

جولائی 18, 20252
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025747

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025747

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024510

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025455

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025223
Don't Miss
پاکستان

فتنۃ الہندوستان کی دہشت گردی میں شہید قوال احمد صابری اور دیگر کراچی میں سپرد خاک

By Editorجولائی 18, 20251

کراچی : قلات میں فتنۃ الہندوستان کی دہشتگردی میں شہید قوال احمد صابری اور دیگر…

کراچی ایئرپورٹ سے سونے کے زیورات چوری، 6 لوڈر مشکوک قرار

جولائی 18, 2025

5 اگست کا احتجاج، پہلے پی ٹی آئی والے تیاری کرلیں پھر ہم کریں گے: وزیر داخلہ

جولائی 18, 2025

2024ء میں 11 لاکھ پاکستانیوں کو برطانوی ویزے جاری کیے گئے : وزارت سمندر پار پاکستانیز

جولائی 18, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

فتنۃ الہندوستان کی دہشت گردی میں شہید قوال احمد صابری اور دیگر کراچی میں سپرد خاک

جولائی 18, 2025

کراچی ایئرپورٹ سے سونے کے زیورات چوری، 6 لوڈر مشکوک قرار

جولائی 18, 2025

5 اگست کا احتجاج، پہلے پی ٹی آئی والے تیاری کرلیں پھر ہم کریں گے: وزیر داخلہ

جولائی 18, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025747

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024510

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025455

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.