Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پنجاب اسمبلی کے قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی رہنما کو 9 مئی کیس میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی

جولائی 22, 2025

بارشیں اور کلاؤڈ برسٹ:دیامیر میں ایمرجنسی نافذ،سیاحوں کو فی الحال گلگت نہ آنے کا مشورہ

جولائی 22, 2025

بارشوں اور گلیشئر پگھلنے سے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا،سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا

جولائی 22, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • پنجاب اسمبلی کے قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی رہنما کو 9 مئی کیس میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
  • بارشیں اور کلاؤڈ برسٹ:دیامیر میں ایمرجنسی نافذ،سیاحوں کو فی الحال گلگت نہ آنے کا مشورہ
  • بارشوں اور گلیشئر پگھلنے سے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا،سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا
  • راولپنڈی:برساتی نالے میں کار سوار باپ بیٹی بہہ گئے،تلاش جاری
  • چچا مسجد سے نماز پڑھ کر باہر نکلا تو باہر مغوی بھتیجا بھیک مانگ ریا تھا،اغوا کار گرفتار
  • میٹر کی غلط ریڈنگ اور اووربلنگ:بجلی کمپنیوں نے عوام سے 244ارب روپے اضافی وصول کر لئے
  • بنگلہ دیشی فضائیہ کے جیٹ کی تباہی ، جاں بحق افراد کی تعداد27 ہوگئی، حکومت کا قومی سوگ کا اعلان
  • مالی سال25-2024 میں غیر ملکی کمپنیوں نے 2ارب22 کروڑ ڈالر منافع بیرون ممالک منتقل کیا
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»میٹر کی غلط ریڈنگ اور اووربلنگ:بجلی کمپنیوں نے عوام سے 244ارب روپے اضافی وصول کر لئے
پاکستان

میٹر کی غلط ریڈنگ اور اووربلنگ:بجلی کمپنیوں نے عوام سے 244ارب روپے اضافی وصول کر لئے

EditorBy Editorجولائی 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاور ڈویژن کے ماتحت اداروں میں بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔۔

بجلی کی 8 تقسیم کار کمپنیاں 244 ارب روپے کی اوربلنگ میں ملوث پائی گئیں۔۔

پاور سیکٹر کی کمپنیوں کی آڈٹ رپورٹ جاری کر دی گئی ۔۔۔ رپورٹ کے مطابق آئیسکو، لیسکو، ہیسکو، میپکو، پیسکو، کیسکو، سیپکو اور ٹیسکو نے غلط میٹر ریڈنگ اور اوور بلنگ سے بجلی کے صارفین سے 244 ارب روپے اضافی وصول کئے۔۔

گھریلو صارفین، زرعی ٹیوب ویلز اور وفات پا جانے والے افراد بھی اوربلنگ سے بچ نہ سکے۔۔

رپورٹ کے مطابق ملتان الیکٹرک کمپنی نے مردہ افراد کو 4 کروڑ 96 لاکھ روپے کا بجلی بل بھیج دیا۔۔ استعمال شدہ بجلی یونٹ صفر لیکن بل میں 12 لاکھ 21 ہزار 790 یونٹ ڈال دیئے گئے۔۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بجلی تقسیم کار کمپنیاں لائن لاسز، بجلی چوری، ناقص کارکردگی چھپانے کیلئے اوربلنگ میں ملوث ہیں۔۔۔ پانچ تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین کو 47.81 ارب کی اوربلنگ کی۔۔

صرف ایک مہینے میں 2 لاکھ 78 ہزار 649 صارفین کو 47 ارب 81 کروڑ کا اضافی بل بھیجا گیا۔۔ لائن لاسز، بجلی چوری چھپانے کیلئے اوربلنگ میں ملوث افسران کیخلاف کاروائی بھی نہیں کی گئی۔۔

سال 2023-24 میں صارفین کو 90 کروڑ 46 لاکھ بجلی یونٹس کا اضافی بل بھیجا گیا۔۔

بعض کیسز میں صارفین کو اربوں روپے ریفنڈ کرنے کا دعوی، آڈٹ حکام نے تصدیق کیلئے ریکارڈ مانگ لیا۔۔

لائن لاسز پورے کرنے کیلئے صارفین پر اضافی لوڈ کی مد میں 22 ارب کی اوربلنگ کا انکشاف بھی ہوا ہے۔۔

آڈٹ حکام نے 8 بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے وضاحت مانگ لی۔۔

کیسکو کی جانب سے زرعی صارفین کو اوربلنگ 148 ارب روپے سے تجاوز کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔۔ کمپنی نے اپنی ناقص کارکردگی چھپانے کیلئے سال 2023-24 تک زرعی ٹیوب ویلز کو یہ اوربلنگ کی۔۔

بجلی کی دس تقسیم کار کمپنیوں نے 1432 فیڈرز کو 18 ارب 64 کروڑ کا اضافی بل بھجوایا۔۔ ریکارڈ طلب کرنے کے باوجود آڈٹ حکام کو فراہم نہیں کیا گیا۔۔

غلط ریڈنگ کی مد میں صارفین کو 5.29 ارب روپے کی اوربلنگ کی رقم ریفنڈ کر دی گئی۔۔ پیسکو کی جانب سے صارفین کو 2.18 ارب کی ملٹی کریڈٹ ایڈجسٹمنٹ دی گئی۔۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

پنجاب اسمبلی کے قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی رہنما کو 9 مئی کیس میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی

جولائی 22, 2025

بارشیں اور کلاؤڈ برسٹ:دیامیر میں ایمرجنسی نافذ،سیاحوں کو فی الحال گلگت نہ آنے کا مشورہ

جولائی 22, 2025

بارشوں اور گلیشئر پگھلنے سے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا،سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا

جولائی 22, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

پنجاب اسمبلی کے قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی رہنما کو 9 مئی کیس میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی

جولائی 22, 20257

بارشیں اور کلاؤڈ برسٹ:دیامیر میں ایمرجنسی نافذ،سیاحوں کو فی الحال گلگت نہ آنے کا مشورہ

جولائی 22, 20252

بارشوں اور گلیشئر پگھلنے سے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا،سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا

جولائی 22, 20252

راولپنڈی:برساتی نالے میں کار سوار باپ بیٹی بہہ گئے،تلاش جاری

جولائی 22, 20256
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025747

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025747

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024510

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025457

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
پاکستان

پنجاب اسمبلی کے قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی رہنما کو 9 مئی کیس میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی

By Editorجولائی 22, 20257

لاہور میں 9 مئی کو شیئر پاو پل پراشتعال انگیزتقریروں اورجلاو گھیراؤ کیس کا جیل…

بارشیں اور کلاؤڈ برسٹ:دیامیر میں ایمرجنسی نافذ،سیاحوں کو فی الحال گلگت نہ آنے کا مشورہ

جولائی 22, 2025

بارشوں اور گلیشئر پگھلنے سے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا،سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا

جولائی 22, 2025

راولپنڈی:برساتی نالے میں کار سوار باپ بیٹی بہہ گئے،تلاش جاری

جولائی 22, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

پنجاب اسمبلی کے قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی رہنما کو 9 مئی کیس میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی

جولائی 22, 2025

بارشیں اور کلاؤڈ برسٹ:دیامیر میں ایمرجنسی نافذ،سیاحوں کو فی الحال گلگت نہ آنے کا مشورہ

جولائی 22, 2025

بارشوں اور گلیشئر پگھلنے سے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا،سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا

جولائی 22, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025747

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024510

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025457

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.