Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

اگر عورتیں بھی غیرت کے نام پر قتل شروع کردیں تو ایک بھی مرد نہ بچے : ہانیہ عامر

جولائی 22, 2025

شیئرپاؤپل کیس: ڈاکٹر یاسمین راشد، محمود الرشید اور اعجاز چودھری کو 10 ، 10 سال قید

جولائی 22, 2025

سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر انتقال کرگئے

جولائی 22, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • اگر عورتیں بھی غیرت کے نام پر قتل شروع کردیں تو ایک بھی مرد نہ بچے : ہانیہ عامر
  • شیئرپاؤپل کیس: ڈاکٹر یاسمین راشد، محمود الرشید اور اعجاز چودھری کو 10 ، 10 سال قید
  • سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر انتقال کرگئے
  • بھارت کا مِگ 21 طیاروں کو ہمیشہ کیلیے غیرفعال کرنے کا فیصلہ
  • امریکا آنے والے ہر شخص سے 250 ڈالر فیس لینے کا فیصلہ
  • بھارتی دباؤ مسترد، بنگلہ دیش کا ایشین کرکٹ کونسل کی میزبانی کا دو ٹوک فیصلہ
  • خاتون خزانے کی تلاش میں کراچی سے بہالپور پہنچ گئی، مزار کے احاطے میں کھدائی پر گرفتار
  • دوسرا ٹی ٹوئنٹی : پاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»بھارت کا مِگ 21 طیاروں کو ہمیشہ کیلیے غیرفعال کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین

بھارت کا مِگ 21 طیاروں کو ہمیشہ کیلیے غیرفعال کرنے کا فیصلہ

EditorBy Editorجولائی 22, 2025Updated:جولائی 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔4 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نئی دہلی : انڈین ایئر فورس نے اپنے فضائی بیڑے میں شامل آخری مِگ-21 لڑاکا طیارے کو بھی 19 ستمبر کو باقاعدہ طور پر ریٹائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس آخری طیارے کو بھی غیرفعال کرنے کے بعد 60 سال پر محیط مگ-21 کی تاریخ کا خاتمہ ہو جائے گا۔

62 سال کی مدت میں مِگ-21 نے کئی اہم جنگوں میں حصہ لیا۔ 876 مِگ 21 طیاروں میں سے تقریباً 490 مِگ-21 طیارے گر کر تباہ ہوچکے ہیں جن میں 170 سے زائد پائلٹس ہلاک ہوئے۔

انڈین ایئر فورس کے اخبارات میں دیئے گئے اشتہارات میں اطلاع دی گئی ہے کہ مِگ-21 طیاروں کے ریٹائرمنٹ کی تقریب 19 ستمبر کو چندی گڑھ ایئر بیس پر ہوگی۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ مِگ-21 کے ریٹائرمنٹ کی تقریب اسی چندی گڑھ ایئر بیس پر ہوگی جہاں اپریل 1963 میں پہلے چھ مِگ-21 طیارے پہنچے تھے۔

ان طیاروں کو ‘دی فرسٹ سپرسونکس’ اسکواڈرن کا حصہ بنایا گیا تھا جو ممبئی میں غیر اسمبل حالت میں آئے تھے۔

ان طیاروں کو اُس وقت سوویت یونین کے انجینئرز نے بھارت میں اسمبلڈ کیا تھا اور ان ہی کے پائلٹس نے پہلی تجرباتی پروازیں کی تھیں۔

یاد رہے کہ اِس وقت آئی اے ایف کے پاس دو مِگ-21 اسکواڈرن موجود ہیں۔ ان کے ریٹائر ہونے کے بعد لڑاکا طیاروں کے اسکواڈرن کی تعداد 29 رہ جائے گی جو کئی دہائیوں کی کم ترین سطح ہے۔

کابینہ برائے سلامتی کے فیصلے کے مطابق آئی اے ایف کو پاکستان اور چین کے ساتھ دو جانب سے جنگ کے لیے 42 اسکواڈرن کی ضرورت ہے، جن میں ہر اسکواڈرن میں 16 سے 18 طیارے ہوتے ہیں۔

دوسری جانب مِگ-21 کی جگہ لینے کے لیے تیار کیے جانے والے تیزس مارک-1اے طیارے کی فراہمی میں تاخیر ہو رہی ہے۔

ان طیاروں کی پہلی کھیپ مارچ 2024 سے فراہم کی جانی تھی اور ہر سال کم از کم 16 طیارے آئی اے ایف کو دیے جانے تھے تاہم اب تک ایک بھی تیزس مارک-1اے فراہم نہیں کیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

اگر عورتیں بھی غیرت کے نام پر قتل شروع کردیں تو ایک بھی مرد نہ بچے : ہانیہ عامر

جولائی 22, 2025

شیئرپاؤپل کیس: ڈاکٹر یاسمین راشد، محمود الرشید اور اعجاز چودھری کو 10 ، 10 سال قید

جولائی 22, 2025

سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر انتقال کرگئے

جولائی 22, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

اگر عورتیں بھی غیرت کے نام پر قتل شروع کردیں تو ایک بھی مرد نہ بچے : ہانیہ عامر

جولائی 22, 20250

شیئرپاؤپل کیس: ڈاکٹر یاسمین راشد، محمود الرشید اور اعجاز چودھری کو 10 ، 10 سال قید

جولائی 22, 20251

سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر انتقال کرگئے

جولائی 22, 20253

بھارت کا مِگ 21 طیاروں کو ہمیشہ کیلیے غیرفعال کرنے کا فیصلہ

جولائی 22, 20254
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025747

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025747

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024510

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025457

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
تازہ ترین

اگر عورتیں بھی غیرت کے نام پر قتل شروع کردیں تو ایک بھی مرد نہ بچے : ہانیہ عامر

By Editorجولائی 22, 20250

کراچی : بلوچستان کے علاقے ڈیگاری میں غیرت کے نام پر کیے گئے دل دہلا…

شیئرپاؤپل کیس: ڈاکٹر یاسمین راشد، محمود الرشید اور اعجاز چودھری کو 10 ، 10 سال قید

جولائی 22, 2025

سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر انتقال کرگئے

جولائی 22, 2025

بھارت کا مِگ 21 طیاروں کو ہمیشہ کیلیے غیرفعال کرنے کا فیصلہ

جولائی 22, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

اگر عورتیں بھی غیرت کے نام پر قتل شروع کردیں تو ایک بھی مرد نہ بچے : ہانیہ عامر

جولائی 22, 2025

شیئرپاؤپل کیس: ڈاکٹر یاسمین راشد، محمود الرشید اور اعجاز چودھری کو 10 ، 10 سال قید

جولائی 22, 2025

سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر انتقال کرگئے

جولائی 22, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025747

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024510

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025457

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.