9 مئی سے متعلق چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے کہے گئے وہ تاریخی الفاظ قوم کو آج بھی یاد ہیں جب آرمی چیف نے دو ٹوک الفاظ میں کہا تھا
“ جو شر پسند پوری قوم کے لئے 9 مئی کے سیاہ دن شرم کا باعث بنے، انہیں ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا”
آرمی چیف، سیالکوٹ، 17 مئی 2023
“پاکستانی قوم اُن لوگوں کو کبھی نا معاف کرے گی اور نا بھولے گی جنھوں نے شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کی”
آرمی چیف، راولپنڈی، 25 مئی 2023
